وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں شہریوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان پہلے مرحلے میں 100 یونٹ والے 50 ہزار پروٹیکٹڈ صارفین کو قرعہ اندازی سے سولر سسٹم دیئے جائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں شہریوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے بجلی کے بلوں سے نجات کیلئے صوبے بھر میں شہریوں کو 50 ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

گیس صارفین کو دی گئی رعایت ختم، ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں، یکساں ریٹ مقرر

حکومت نے صارفین کو گیس میں دی گئی رعایت اور سلیب ختم کر کے یکساں ریٹ مقرر کر دئیے، جس کے تحت صارفین گیس کا چاہے ایک یونٹ جلائیں یا ہزاروں نرخ یکساں چارج کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک ایم ایم بی ٹی یو استعمال کرنے پر ٹیکسز کے علاوہ بل 4 ہزار مزید پڑھیں

تاجروں نے حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم کی حمایت کر دی

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی مجوزہ آسان ٹیکس اسکیم کی مکمل حمایت کر دی۔ چیئرمین سپریم کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملکی معیشت کو دستاویزی بنانے کے لیے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرز نے دوبارہ مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول کی فروخت پر ایک بار پھرمارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وزارت خزانہ کو ارسال کردہ ایک خط میں بجلی کی قیمت، شرح سود اور کراچی انٹربینک آفرڈ ریٹ، لیبر کی لاگت، فرنچائز کی فیس میں اضافے کو مارجن بڑھانے کے مطالبے کا جواز مزید پڑھیں

اوور بلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اوور بلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سر کاری کنکشنز پر ہونے والی اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جس کا با قاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سرکاری کنکشنز کے بعد پرائیویٹ صارفین کے مزید پڑھیں

محکمہ خوراک نے گندم کی نئی فصل کی فی من امدادی قیمت کی تجویز پیش کر دی

محکمہ خوراک کی جانب سے گندم کی نئی فصل کی فی من امدادی قیمت کی تجویز پیش کر دی گئی۔ محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی نئی فصل کی فی من امدادی قیمت کم سے کم 3280 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 4100 روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ محکمہ نے مزید پڑھیں

پاکستان میں پیاز کی قیمت نیچے آنے کی امیدیں دم توڑ گئیں مودی سرکار نے پیاز کی برآمد پر پابندی میں توسیع کردی، کئی ممالک متاثر ہوں گے۔

بھارت میں عام انتخابات کی تاریخیں نزدیک آنے پر مودی سرکار نے پیاز کی برآمد پر پابندی کی میعاد بڑھادی ہے۔ اس کے نتیجے میں پاکستان میں پیاز کی قیمتیں نیچے آنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔ مودی سرکار کے اقدام سے پاکستان سمیت کئی ملکوں میں پیاز کی قیمت کنٹرول کرنا مزید دشوار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے بعد ورلڈبینک نے بھی پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو دو منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فراہم کیے جائیں گے

آئی ایم ایف کے بعد ورلڈبینک نے بھی پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی، ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 2 منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی طرف سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائدکردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کردیا گیا جس کا کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سی ڈی اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹرز اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر 278 روپے کا ہو گیا۔

ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی، کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے کمی کے ساتھ 278 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔ جبکہ پورے ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کی کمی دیکھی مزید پڑھیں