ن لیگ، پیپلز پارٹی کی نئی اتحادی حکومت میں معاشی عشاریے پھر سے بگڑ گئے گزشتہ ماہ مارچ میں مہنگائی کی ماہانہ شرح میں نمایاں اضافہ، تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا

ن لیگ، پیپلز پارٹی کی نئی اتحادی حکومت میں معاشی عشاریے پھر سے بگڑ گئے، گزشتہ ماہ مارچ میں مہنگائی کی ماہانہ شرح میں نمایاں اضافہ، تجارتی خسارہ بھی بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت جانے کے بعد اور مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی نئی اتحادی حکومت کے قیام کے پہلے ہی ماہ برآمدات میں کمی اور تجارتی خسارہ بڑھ گیا۔ نئی حکومت کے پہلے مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوگیا سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 600 روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2401 روپے کا اضافہ ہوا ہے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار800 روپے مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں6 روپے 44 پیسے فی کلو کمی

اوگرانے یکم اپریل سے ایل پی جی کی قیمت میں6 روپے 44 پیسے فی کلو کمی کردی ہے۔ اوگرا کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 250 روپے 34 پیسے فی کلو مقررکردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کی گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 76 روپے کی کمی مزید پڑھیں

پٹرول 9.66 روپے فی لٹر مہنگا، ڈیزل 3.32 روپے سستا

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا ہے ۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔پیٹرول کی نئی  قیمت 289 روپے 41 پیسے ہو گئی ہے۔ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کی گئی ہے۔ڈیزل کی نئی مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل کرنے کی تیاریاں عید سے قبل عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا دیے جانے کا امکان، حکومت کی جانب سے فوری طور پر جی ایس ٹی عائد کیے جانے پر غور

پٹرول کی قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل کرنے کی تیاریاں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عید سے قبل عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا دیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی عائد کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ فوری طور پر جنرل مزید پڑھیں

گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا آج فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 3258 روپے کا اضافہ ہوا ہے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر بڑھ گئی ہے، گزشتہ تین روز میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں

مجموعی مالیاتی ضروریات پورا کرنے کیلئے بیرونی فنانسنگ کی رفتاربرقرار رکھنا ناگزیر ہے ، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے مارچ 2024 کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا فروری میں افراط زر 28 فیصد تک جا پہنچی،مارچ 2024 میں افراط زر 22.5 سے 23.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ اپریل 2024 میں افراط زر 21 سے22 فیصد رہنے کی توقع ہے،معاشی ترقی کی شرح پہلی مزید پڑھیں

امپورٹ پالیسی تبدیل، استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال گاڑیوں کو نیا تصور کیا جائے گا، غیر رجسٹرڈ گاڑیاں بھی درآمد کی جا سکیں گی

حکومت نے امپورٹ پالیسی تبدیل کرتے ہوئے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم کردی ہے اور اس کے تحت 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اس سلسلے میں وزارت تجارت مزید پڑھیں

گزشتہ دورحکومت میں پنک راک سالٹ مائنز کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا کیس نیب کو بھیجنےکا فیصلہ پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمد پر پابندی پراتفاق، معدنیات نیلامی میں انٹرنیشنل سرمایہ کاروں کو مدعو کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس

پنجاب حکومت نے گزشتہ دور حکومت میں پنک راک سالٹ مائنز کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس نیب کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کے منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ کی غیر قانونی مزید پڑھیں

یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آ گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا 31 مارچ کی شب کو اعلان ہو گا

یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آ گئیں، وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا 31 مارچ کی شب کو اعلان ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان مزید پڑھیں