عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی بیرل 91 ڈالر کی سطح عبور کرگیا ہے۔ رواں ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

رمضان کے تیسرے عشرے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح 29 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

عید الفطر کے قبل ملک میں مہنگائی کا پارہ ایک بار پھر چڑھ گیا ہے، ایک ہفتے میں 16 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں پھربڑھ گئیں۔ ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح صفراعشاریہ 96 فیصد اضافے کے ساتھ ایک مرتبہ پھرسے 29 اعشاریہ 45 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رمضان کا آخری عشرہ اورمہنگائی کی مزید پڑھیں

رمضان میں آٹے اور میدے کی قیمت میں بڑی کمی کراچی میں آٹے کے سرکاری ریٹ زیادہ اور بازار میں سستا فروخت ہورہا ہے، ہول سیل ڈیلر

کراچی میں رمضان میں آٹے کی قیمت 16 روپے فی کلو نیچے آگئی آٹے اور کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی۔ چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسویسی ایشن کے مطابق کراچی میں آٹے کے سرکاری ریٹ زیادہ اور بازار میں سستا فروخت ہورہا ہے، کراچی میں ڈھائی نمبر راشن کے آٹے کی قیمت 122 روپے سے مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے کی سطح سے اوپر چلی گئی رواں ہفتے کے دوران تیسری مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا یومیہ اضافہ، 10 گرام سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے کی سطح سے اوپر چلی گئی، رواں ہفتے کے دوران تیسری مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا یومیہ اضافہ، 10 گرام سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جمعرات کے مزید پڑھیں

سونا مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے مزید پڑھیں

کئی ماہ بعد پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی انٹربینک مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے کی سطح سے نیچے آ چکی، ان فلوز بڑھنے کی صورت میں روپے کی قدر مزید بہتر ہونے کا امکان

کئی ماہ بعد پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی، انٹربینک مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے کی سطح سے نیچے آ چکی، ان فلوز بڑھنے کی صورت میں روپے کی قدر مزید بہتر ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

بلوم برگ نے پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی

عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے آئندہ سال پاکستان کی شرح نمو میں دو گنا اضافے کی پیش گوئی کردی۔  ورلڈ بینک اور بلوم برگ کی جانب سے اپنی رپورٹس میں معاشی استحکام کے آثار کے نمایاں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ورلڈ بینک اور بلوم برگ کی رپورٹس میں یہ پیشگوئی کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ، معاشی سرگرمیوں میں استحکام کا اشارہ تیل کی سالانہ فروخت میں اضافہ 21 ماہ بعد ریکارڈ کیا گیا

پاکستان میں کل پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت مارچ میں 1.15 ملین ٹن رہی، جو کہ سالانہ بنیاد پر چار فیصد زیادہ ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق ٹاپ لائن سکیورٹیز نے منگل کو اپنے ایک نوٹ میں کہا کہ ’تیل کی سالانہ فروخت میں اضافہ 21 ماہ کے بعد ہوا ہے‘۔ بروکریج ہاؤس کا مزید کہنا مزید پڑھیں

توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے ایک مکمل شہر سولر پر منتقل کرنے کی تجویز پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ وزیر اعلیٰ پنجاب سے حتمی منظوری کے بعد منصوبے کو منظور کرے گا

صوبہ پنجاب میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایک مکمل شہر کو سولر پینلز پر منتقل کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ توانائی پنجاب کی جانب سے تمام گھروں کی چھتوں پر سولر پینلز کی تنصیب کی تجویز دی گئی ہے، منصوبے کے تحت ابتدائی طور پر ایک مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری قیمتوں کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر میں ہوگا

پیٹرول کے بعد شہریوں کے بجلی بھی مہنگی کر دی گئی۔ کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی ہو گئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن کیا ہے۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی مزید پڑھیں