ایندھن کی طلب میں ریکارڈکمی اور امریکی فیڈرل ریزرو کے عہدیداروں کی جانب سے متضاذبیانات کے بعد آج خام تیل کی قیمتوں میں کمی میں دیکھنے میں آئی ہے جس سے شرح سود میں کمی کی امیدوں پر پانی پھر گیا. امریکی اقتصادی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی سب سے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100میں سے 90روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے ذریعے جن پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد نان فائلرز کی فہرستیں جاری کی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے اضافی اسٹاک کی موجودگی کے باعث آئندہ سال گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کے پاس ایک سال کی گندم کا اسٹاک موجود ہے۔ گندم خریداری کے اربوں روپے بچا کر کسان کارڈ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ حکومت کے پاس 22 لاکھ ستر ہزارٹن گندم موجود ہے، مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا
کراچی: یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ سے 860 روپے مہنگا یعنی 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ دستاویز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1980 روپے میں دستیاب مزید پڑھیں
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا ”ون کوائن“اسکینڈل سے یورپ خصوصا برطانوی شہری براہ راست متاثرہوئے مجموعی طور پر اس فراڈ کے ذریعے4ارب امریکی ڈالر لوٹے گئے ‘ڈیجیٹل کرنسی میں بہت سارے سیکورٹی مسائل ہیں جنہیں نظراندازکیا جارہا ہے.ماہرین
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی کو فروغ دینے سے شمالی امریکا کے بعد یورپ دنیا میں کرپٹو کرنسی کی دوسری بڑی معیشت بن گیا ہے کرپٹو کرنسی کی 2023 کی جغرافیہ رپورٹ کے مطابق یورپ میں جولائی 2022 اور جون 2023 کے درمیان عالمی لین دین کے حجم کا 17 اعشاریہ6فیصد مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار944 روپے کا اضافہ ہوا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قمیتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت بڑھنے مزید پڑھیں
پنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید ایک روپے کی کمی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں روٹی کی قیمت مزید کم کرکے 15 روپے مقرر کردی ہے۔ مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے نان بائی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کیے جو کاماب ہوگئے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد تندور مالکان نے روٹی کی قیمت 1 روپے کم کر کے مزید پڑھیں
پاکستان اور ورلڈ بینک کا طویل المدتی شراکت داری پر دستخط نئے پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت سالانہ جائزے اور اقتصادی اصلاحات کے منصوبے کئے جائیں گے
پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان اقتصادی اصلاحات پر اعلیٰ سطحی بات چیت ہوئی پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان طویل المدتی شراکت داری پر دستخط کئے گئے۔ دستخط سیکرٹری اقتصادی اموراور کنٹری ڈائریکٹرز ورلڈ بینک نے کیے۔ وزیر اعظم پاکستان نے دستخطی تقریب کا مشاہدہ کیا جبکہ وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ مزید پڑھیں
Live Updates تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کے دوران نان بائیوں نے آٹے میں سبسڈی اور 20کلو آٹے کا تھیلا 1700کی قیمت میں دینے کامطالبہ کر دیا
تندور مالکان اور لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی ،شہر بھر کے 15ہزار تندور مالکان نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد آج ہونے والی ہڑتال موخر کر دی ہے ،ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کے دوران نان بائیوں مزید پڑھیں
آٹےکی قیمت میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر2.65 فیصد کمی
ملک میں آٹے کی قیمت میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر2.65 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں 20 کلو آٹے کی اوسط قیمت 2726.53 روپے ریکارڈکی گئی جو فروری کے مقابلہ میں 2.65 فیصدکم ہے، فروری میں20 کلو آٹا مزید پڑھیں
Recent Comments