تیل برآمد کرنے والے ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ رائٹرزکے مطابق اوپیک پلس کا یومیہ 16لاکھ60ہزاربیرل کمی کو 2025تک جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔ اوپیک پلس ذرائع نے بتایا کہ یہ گروپ عالمی مانگ میں اضافے، بلند شرح سود اور حریف امریکہ میں بڑھتی پیداوار کے سبب مارکیٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمی، 250 روپے سے 180 روپے فی کلو پر آ گئی
درآمد شدہ ایل پی جی کے 3 جہاز کراچی پورٹ پر پہنچتے ہی او جی ڈی سی ایل نے پیداواری لاگت کم کر دی ، ایل پی جی کا ایک اور جہاز دو تین روز میں پاکستان پہنچ جائے گا قیمت میں مزید کمی ہوگی،عرفان کھوکھرچیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عوام کیلئے مزید پڑھیں
10 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کیئے گئے
سالانہ بنیادوں پر یہ251 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہے‘پاکستان خطے میں سب سے کم غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے والاملک بن گیا ہے. مرکزی بنک کی رپورٹ دنیا کے تمام مالیاتی ادارے اور دوست ممالک سیاسی استحکام پر زور دے رہے ہیں مگر حکومت مسلے کو حل کرنے کی بجائے مزید الجھا رہی ہے مزید پڑھیں
نیٹ میٹرنگ: آئی پی پیز کے بجائے پاکستانی عوام پر دباؤ ڈالنے کی حکومتی پالیسی ملک میں رہائشی اور کمرشل دونوں ملا کر میں سولر انسٹالیشن سے 2 ہزار میگاواٹ حاصل ہوتا ہے
توانائی کی پالیسی ہمیشہ ناکام ہونے کی وجہ سے پاکستان کئی مسائل میں گھیرا رہتا ہے۔ ایک ایسی دلدل میں پھنسا رہتا ہے جس سے نکلنے کی جتنی کوشش یا جدوجہد کرے اس قدر دھنستا چلا جاتا ہے۔ یہ مضمون پاکستان کے توانائی سے متعلق خدشات اور قابل تجدید توانائی کے حوالے سے۔ گرمی کی مزید پڑھیں
کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کے بعد کارخانوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمت 1814 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہو جائے گی،کھاد کارخانوں کو سبسڈی دینے سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا
حکومت نے کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دیدی، کھاد کارخانوں کو سبسڈی دینے سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا، وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد فیکٹریوں کوملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کے بعد کارخانوں کو فراہم مزید پڑھیں
ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ، اطلاق یکم جولائی سے ہو گا
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے لاگو ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز، ایم ون،ایم تھری، ایم فور، ایم فائیو اورحویلیاں مانسہرہ ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی ویز پر مزید پڑھیں
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.72 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ تفیصلات کے مطابق ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ طور پر کمی کا اعلان متوقع ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول میں مزید 4 مزید پڑھیں
قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
این ایچ اے نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ،اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول ٹیکس 50 سے بڑھا کر 70 روپے،بس کا ٹول ٹیکس 100 سے بڑھا کر 130 مزید پڑھیں
پیٹرول 15.39 اور ڈیزل 7.88 روپے سستا
وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 7.88 روپے سے زائد کمی کردی گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے جب کہ مزید پڑھیں
Recent Comments