حکومت کا بین الاقوامی بانڈز مارکیٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ پاکستان 50 کروڑ ڈالر سے 1 ارب ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا

حکومت نے بین الاقوامی بانڈمارکیٹ سے رجوع کرنےکافیصلہ کر لیا۔ پاکستان 50 کروڑ ڈالر سے 1 ارب ڈالرمالیت تک کے بانڈزجاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق چینی مارکیٹ میں 30 کروڑ ڈالر تک کے پانڈا بانڈز جاری ہونگے، پاکستان 50 کروڑ ڈالر سے 1 ارب ڈالرمالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا جبکہ پاکستان ریٹنگ مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ فی لیٹر20روپے مہنگا کردیا گیا

کراچی میں دودھ فی لیٹر20روپے مہنگا کردیا گیا۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 220روپے ہوجائےگی،کمشنر کراچی نے یقین دہانی کرائی 4ماہ بعد دودھ کی قیمت پر دوبارہ غورہوگا۔ بھینس اور چارے کی قیمت بڑھنے سے دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کیا ،4ماہ بعد صورتحال مزید پڑھیں

حکومت کا انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں اور ٹیکس دہندگان کے بارے میں ایف بی آرکو معلومات فراہم نہ کرنے والے بینک افسران کو جرمانے اور ایک سال تک کی قید کی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس دہندگان کے بارے میں معلومات کی عدم فراہمی پر مزید پڑھیں

کیا سولر پینلز کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے؟ بجٹ سے پہلے ہی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمت میں ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے

حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا اور امکان ہے کہ سولر پینل پر اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ ادھر بجٹ سے پہلے ہی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمت میں ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے۔ بجٹ کی گہما گہمی سے قبل پاکستانی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

فلور ملز نے گندم خریداری کا پیمانہ تبدیل کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم خریداری کا پیمانہ تبدیل کر دیا ، فی من کی بجائے 102 کلو کے مطابق خریداری ہو گی۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا ہے کہ گندم خریداری کی فی من قیمت کے طریقہ کار کی وجہ سے ہمیں نقصان ہو رہا تھا ، بیوپاری مزید پڑھیں

سناروں کی من مانی، سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا چار ہزار 200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 43 ہزار روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 57 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع، عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی کے بعد پٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھرواضح کمی کا امکان مزید پڑھیں

نیپرا نے کسٹمر سروس مینول میں تبدیلی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا )نے کسٹمر سروس مینول میں تبدیلی کردی۔  ترجمان لیسکو نے بتایا ہے کہ صارفین مالی سال میں اب صرف ایک مرتبہ اقساط کی سہولت حاصل کرسکیں گے، مقررہ تاریخ تک بل کی پہلی قسط جمع کرانے پر ایل پی ایس چارج نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق باقی ماندہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ مزیدایک روپے 90 پیسے کا اضافہ‘نوٹیفکیشن جاری

” نیپرا“ نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا‘جولائی اور اگست کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں93 پیسے کا اضافہ کیا گیا‘فی یونٹ قیمت65روپے تک جانے کا امکان بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالتے ہوئے جون کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ گرنے کی پیش گوئی کردی دفاعی بجٹ پر بھی بھاری اثر پڑنے کا امکان ہے

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے آئندہ مالی سال میں کرنسی کی قدر میں 16 فیصد کمی کے مفروضے کو نظر انداز کرتے ہوئے نیا بجٹ 295 روپے ڈالر کی شرح تبادلہ پر تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان مزید پڑھیں