دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد

اسلام آباد: نئے بجٹ میں حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا۔ پاکستان میں آمدنی کمانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے بھی نئے ٹیکس قوانین نافذ کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نئے بل میں 2001 کے آرڈیننس کے سیکشن 101 میں سیکشن 3 اے اور 3 بی شامل مزید پڑھیں

پاکستان کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے، ذرائع

پاکستان نے چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پانڈا بانڈ کا حجم 30 کروڑ ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع ، بانڈ ٹرانزیکشن کیلئے چین کی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایاکہ چین کی کریڈٹ ریٹنگ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم ہو گئی۔ نئے ریلیف پیکج کے اطلاق تک موجودہ پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں اعلان کردہ وزیر اعظم ریلیف پیکج کا اطلاق گزشتہ روز سے نہ ہوسکا۔ جب تک نئے پیکج کا اطلاق نہیں ہوتا موجودہ مزید پڑھیں

فنانس بل پر دستخط، کل سے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوگا؟ نئے بجٹ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، شہری

صدر مملکت نے فنانس بل پر دستخط کردیے جس کا مطلب حکومت نے جو عوام پر اس بجٹ میں 200 ارب روپے سے زائد کے ٹکس لگائے ہیں جو کہ کل سے لاگو ہونگے۔ بل سے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں اضافہ ہو گا آٹے کی قیمت میں 18 فیصد سیلز ٹیکس،موبائل کی مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کے پاس اربوں روپے کی گندم موجود ہے روٹی مہنگی نہیں کرنے دیں گے

آٹا مہنگا کرنے میں جو بھی فلور ملز ملوث ہوئی ان کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پنجاب میں گندم کا 23 لاکھ ٹن کیری فارورڈ سٹاک موجود ہے، پاسکو کا سٹاک بھی پڑا ہے۔ وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں عوامی ریلیف کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ جب حکومت بنائی تو مزید پڑھیں

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئیں

لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ ہول سیل مارکیٹ میں دال چنےکی قیمت میں 3 ہزار روپے فی من اضافہ ہوا جس کے بعد دال چنے کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچ گئی۔ دال چنا سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق 250 روپے مقرر ہے۔ہول مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ڈی جی خوراک ظفراللہ گویا اپنے عہدے پر بحال ڈی جی خوراک سرکاری خزانے سے 5 ارب روپے کو ضائع کرنے کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بننے تھے ، ذرائع

محکمہ خوراک کوئٹہ میں بدعنوانی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنانے والے ڈی جی محکمہ خوراک ظفراللہ گویا کو عہدے پر دوبارہ بحال کر دیا گیا ذرائع کے مطابق ڈی جی خوراک سرکاری خزانے سے 5 ارب روپے کو ضائع کرنے کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹ بننے تھے۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

کوکنگ آئل کی مقامی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی

جاری مالی سال کے دوران کوکنگ آئل کی مقامی پیداوارمیں اضافہ اور بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملک میں 528209 میٹرک ٹن کوکنگ آئل کی پیداوارریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مزید پڑھیں

کی مد میں بجلی صارفین سے 2 ہزار 116 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ نیپرا نے آئندہ مالی سال میں صارفین کو بجلی کی فروخت سے متعلق فیصلہ جاری کردیا، بجلی کے صارفین سے مجموعی طور پر 3 ہزار 277 ارب روپے وصول کیے جائیں گے

حکومت نے کیپسٹی چارجز کی مد میں بجلی صارفین سے 2 ہزار 116 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر پیشگی عملدرآمد کرتے ہوئے آئندہ مالی سال میں بجلی کے صارفین سے 2 ہزار 116 ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا

حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے پیک شدہ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاء پر بھی اٹھارہ فیصد جی ایس ٹی مزید پڑھیں