آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ قرار دیا جارہا ہے

ملک میں آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 جولائی سے ملک میں اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 7 روپے 60 پیسے فی لٹر اور اور ڈیزل کے نرخ میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافے کا مزید پڑھیں

انڈس موٹر کمپنی کا ایک بار پھر پروڈکشن پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے ایک بار پھر عارضی طور پر پیداوار روکنے کا اعلان کر دیا۔ انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے 15جولائی 2024سے 22جولائی 2024تک پروڈکشن پلانٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹس میں کمپنی کی طرف سے مزید پڑھیں

سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی

صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا ہے کہ بجٹ میں سولر پینلز پر کوئی ٹیکسز نہیں لگائے جس کی وجہ سے فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آگئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ سولر پینلز کے علاوہ لیتھیم بیٹریوں کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں مزید پڑھیں

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.11 فیصد،سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد اضافہ

ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں  0.11 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 11جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں روزمرہ استعمال کی 6 اشیاء کی قیمتوں مزید پڑھیں

گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد

گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزارت تجارت نے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردئیے،گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے الگ الگ نوٹیفکیشن  جاری کئے گئے ہیں۔ پہلے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ دوسرے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ملک میں سالانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی فروخت میں 3فیصد کمی ریکارڈ

لاہور: ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں کے 13 لاکھ 2 ہزار 79 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2023 کے مقابلہ میں 3فیصد کم ہے۔ مالی سال مزید پڑھیں

چنگان پاکستان نے اپنی نئی گاڑی لانچ کر دی

چنگان آٹوموبائل نے اپنی کار کا نیا ماڈل ”چنگان السوین ”بلیک ایڈیشن پاکستان میں متعارف کرا دیا، گاڑی میں نت نئے فیچرز شامل کئے گئے ہیں۔ چنگان کی گاڑیآں مارکیٹ میں ہموار ڈیزائن اور جدید خصوصیات کے لئے جانی جاتی ہیں۔ کمپنی نے اپنی سیڈان کا نیا بلیک ایڈیشن لانچ کر دیا ہے جس کی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا، رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا مزید پڑھیں

آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے تک اضافہ ہو گیا پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کرنے پر فی کلو آٹا 20 روپے مہنگا ہو گیا، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے تک اضافہ ہو گیا، پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کرنے پر فی کلو آٹا 20 روپے مہنگا ہو گیا، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کیے جانے کے باعث خیبرپختونخواہ میں گندم مزید پڑھیں

عوام پر مہنگائی کے پے درپے بم گرانے کا سلسلہ شروع نئے مالی کے آغاز پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے باعث دالوں کی قیمتوں میں 60 روپے تک اضافہ کر دیا گی

دالوں کی قیمتوں میں 60 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ کے بعد عوام پر مہنگائی کے پے درپے بم گرانے کا سلسلہ شروع، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا، دالیں بھی عوام کی دسترس سے باہر ہو گئیں ۔ نئے مالی کے آغاز پر نئے مزید پڑھیں