جون کے مقابلے جولائی میں ملک کی برآمدات و درآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مجموعی برآمدات میں 9.77 فیصد جبکہ مجموعی درآمدات میں 14.27 فیصد کمی ہوئی۔ جولائی میں مجموعی برآمدات کا حجم 2 ارب 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا تھا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ یکدم 1400 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔ جبکہ مزید پڑھیں
مہنگائی بدستور بے قابو، پیاز ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی، برائلر کو بھی پر لگ گئے
ملک میں مہنگائی بدستور آسمان سے باتیں کر رہی ہے، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق پیاز کی قیمت 95 روپے کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 130 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح ٹماٹر کا سرکاری مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے 50 پیسے تک کمی مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم اگست سے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے ،عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات پر گزشتہ 15 دن کے دوران بالترتیب 2 ڈالر اور 3 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوئی ہے یکم اگست مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1 ہزار روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی نرخ بڑھ گئے۔ عالمی منڈی میں سونا 13 ڈالر کے اضافے کے بعد 2386 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت اور ٹیکسز بڑھنے کے اثرات، مہنگائی کی شرح 20.09 فیصد تک پہنچ گئی
دالوں، چکن سمیت 19اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار بنیادوں پر صرف 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے کے اثرات کی وجہ سے مہنگائی کی شرح بڑھ کر 20.09 فیصد تک پہنچ گئی، جس کے باعث ہفتہ وار مزید پڑھیں
بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
فیصل آباد میں سیمنٹ کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور فی بوری قیمت 1700روپے تک جا پہنچی۔ سیمنٹ،بجری،ریت،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے غریب آدمی کے لئے چھت بنانا مزید مشکل ہو گیا جبکہ بلڈنگ میٹریل مہنگا ہونے سے سینکڑوں مزدور بھی بیروزگار ہو گئے۔ حکومت کی جانب سے بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں کنٹرول مزید پڑھیں
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد بٹ کوائن کی قیمت میں بھاری اچھال، کرپٹو کرنسی کی دنیا میں زلزلہ
کچھ کرپٹو سرمایہ کاروں اور شرط لگانے والوں کا خیال ہے کہ آنے والے مہینوں میں ٹرمپ کی مہم زور پکڑے گی 2024 کے امریکی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد گزشتہ چند گھنٹوں میں بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار مزید پڑھیں
دالوں کی درآمد پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ، قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ سفید چناکی قیمت 362 روپے فی کلو سے 410 روپے، چھوٹا چنا 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 272 روپے ہو گیا
عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے اور سپلائی کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کے باعث اشیائے خوردونوش، خاص طور پر دالوں کی قیمتوں میں اضافے ریکارڈ کیا گیا ہے۔چاول کے ایکسپورٹر فیصل انیس مجید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے دالوں کی درآمد پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) 1.25 فیصد سے بڑھا مزید پڑھیں
Recent Comments