غیر ملکی کمپنیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کی ضرورت ہے، صدر

صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات آئی ٹی خدمات فراہم کرنے والی عالمی کمپنی کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیکنالوجی پر مبنی کاروبار کیلئے سازگار حالات پیدا کرنے کیلئے مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی کرنیوالوں کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن،ملزمان گرفتار

ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کے پی زون مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ایف آئی اے نے ڈی آئی خان میں کاروائی کی ہے اور غیرقانونی حوالہ ہنڈی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے دو کامیاب کاروائیاں مزید پڑھیں

ریلوے کو تاریخ کا سب سے بڑا نقصان:مگرخواجہ سعد رفیق کوکوئی پرواہ ہی نہیں:قائمہ کمیٹی

اسلام آباد  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی کمیٹی میں مسلسل عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کی کمیٹی میں مسلسل عدم حاضری پر شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جب مزید پڑھیں

سعودی عرب: تعمیراتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا اہتمام سعودی عرب میں 865 ارب ڈالرز کے منصوبوں کا اعلان کیا جا چکا ہے

سعودی عرب میں جاری تعمیراتی منصوبوں میں جدت کے حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور تعمیراتی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگڈم ٹاورمیں منعقد ہونے والی آگاہی ورکشاپ میں شرکاء کو بتایا گیا کہ سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے تعمیراتی منصوبے جاری مزید پڑھیں