بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے دکانداروں کو لاکھوں روپے جرمانہ کیا گیا بلوچستان میں دودھ کی کوالٹی چیک کرنے کے لیے فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سروے کیا گیا، جس میں انکشاف ہوا کہ کوئٹہ میں 44 فیصد دکاندار ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
این ایل سی کا آموں سے لدا ٹرک چھ دنوں کی ریکارڈ مدت میں حیدر آباد سے تاشقند پہنچ گیا
آموں کی تازگی برقرار رکھنے کے لئے این ایل سی نے خصوصی ریفر کنٹینر کا استعمال کیا نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) کا پہلا آموں سے لدا ٹرک چھ دنوں کی ریکارڈ مدت میں حیدر آباد سے تاشقند پہنچ گیا۔ آموں کی وسطی ایشیائی ریاستوں تک ترسیل زرعی شعبے کے لئے اہم سنگ میل مزید پڑھیں
کوئٹہ: ایرانی پیٹرول بلیک میں350 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونےلگا
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پیٹرول پمپس کی بندش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ میں اکثر پیٹرول پمپ بند ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ27 جولائی سے جاری احتجاج کے باعث کوئٹہ کو پیٹرول کی سپلائی بھی مزید پڑھیں
کیا موٹرز کا پاکستان میں 4 نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
لکی موٹر اس سال کے آخر میں KIA کی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کی جدید ترین رینج متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے کیا موٹرز انڈسٹریز کی جانب سے گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ کیا موٹرز اب پاکستانی الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی مارکیٹ میں انٹری دینے کو مزید پڑھیں
کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی مزید پڑھیں
سب سے کم قیمت موٹرسائیکل کی قیمت بھی ڈیڑھ لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی
معاشی بحران کے باعث ملک کا آٹو سیکٹر بھی بدترین بحران کی زد میں، موٹرسائیکلیں بھی غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہو گئیں سب سے کم قیمت موٹرسائیکل کی قیمت بھی ڈیڑھ لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، معاشی بحران کے باعث ملک کا آٹو سیکٹر بھی بدترین بحران کی زد میں، مزید پڑھیں
ملک میں سیمنٹ کی فروخت کم ہوگئی
ملک میں سیمنٹ کی فروخت کم ہوگئی۔ جولائی 2024ء میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی، اس دوران مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسویسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق جولائی 2023 میں 32 لاکھ 30 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی تھا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں
سندھ میں رواں سیزن میں کھجور کی ریکارڈ پیدوار‘ کھجور کی مجموعی سالانہ پیداوار کا 52 فیصدحصہ
اصیل کھجور کی سب سے زیادہ اگائی جانے والی قسم ہے‘ فاسلی، کربلین اور کپروسمیت درجنوں اقسام کی کھجوریں پیدا کی جارہی ہیں.مالیاتی ریسرچ ادارے ویلتھ پاک کی رپورٹ سندھ میں رواں سیزن میں کھجور کی بھر پور فصل ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس کی قیمت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ کاشتکار زرعی مزید پڑھیں
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 57 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے پر پاکستان میں بھی قمیتوں مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کمی ریکارڈ
مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 18.41 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے اور ہفتہ وار مہنگائی مزید پڑھیں
Recent Comments