اکتوبر2024 میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اکتوبر میں ترسیلات زر میں سالانہ 23.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کےپہلے 4ماہ میں ترسیلات زر میں 34.7 فیصد اضافہ ہوا،جولائی تا اکتوبر ترسیلات زر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی
جو بیٹری 3یا 4 لاکھ روپے میں فروخت ہو رہی تھی اس کی قیمت اب 2 سے ڈھائی لاکھ روپے ہو گئی ملک میں بیٹریوں اور سولر پیننلز کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ مزید پڑھیں
’کنٹینرز پکڑے جانے سے روزانہ کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے‘ ٹرانسپورٹرز کی دوہائی
جنرل بس سٹینڈ، بادامی باغ اور بند روڈ کے اڈے بدستور بند ہیں، موٹرویز کے مختلف سیکشنز چوتھے روز بھی نہ کھل سکے ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز کو کنٹینرز اور ٹرک پکڑے جانے سے روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ مرکزی صدر پاکستان ٹرانسپورٹ کونسل تنویر احمد جٹ نے کہا ہے کہ پولیس نے مزید پڑھیں
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 21نومبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1449روپے ریکارڈکی گئی ہے جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.75روپے کم ہے، پیوستہ ہفتہ مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے مزید پڑھیں
پاکستان میں گندم کا بڑھتا ہوا بحران، کسان کاشت سے گریزاں
پچھلے سال گندم کی سرکاری خریداری نہ ہونے کی وجہ سے کسانوں کو ہونے والے شدید مالی نقصانات کے بعد اس مرتبہ گندم کی بوائی انتہائی سست روی کا شکار ہے اور اس بات کا امکان بڑھ رہا ہے کہ قرضوں میں جکڑی ہوئیپاکستانی حکومت کو ملکی غذائی ضروریات پورا کرنے کے لیے قیمتی زر مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا 55 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان
بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش پر وفاقی حکومت یادگاری سکہ جاری کررہی ہے اسٹیٹ بینک بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ گرونانک دیو جی کے 555 ویں یوم پیدائش کے اہم موقع پروفاقی حکومت 55 روپے مزید پڑھیں
ملک میں چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چا ول کی برآمدات سے ملک کو 902.020 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا. رپورٹ ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں
فی تولا سونا 2200 روپے مہنگا ہو گیا
کراچی ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہو گیا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 2 سو روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 82 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ 10 مزید پڑھیں
سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
طلب میں کمی کے باعث ملک میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹری کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے آئی ہے۔ سولر بیٹری کی قیمت 20 فیصد تک کم ہونے کے بعد ساڑھے 4 مزید پڑھیں
Recent Comments