پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے لئے عشائیے کا اہتمام کیا ہے، جس میں اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم نے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جس پر قومی کرکٹرز کے اعزاز میں پی سی بی نے عشائیے کا مزید پڑھیں
زمرہ: اسپورٹس
اسپورٹس
سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد میسی کا بیان سامنے آگیا کھیل میں 5 منٹ ہمارے لیے بھاری ثابت ہوئے، ہم نے سب بگاڑ دیا، میسی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ روز قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے گروپ میچ میں ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست دے کر مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، جاپان نے جرمنی کو دو ایک سے شکست دے دی۔ گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جرمنی نے پہلے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور جاپان پر دباو بناتے ہوئے ایک گول داغ دیا۔ بعد ازاں دوسرے ہاف میں مزید پڑھیں
رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب چھوڑ دیا
پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رونالڈو باہمی رضامندی کےتحت کلب چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ ان کی خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ: کراچی کے نوجوان نے ریپ سانگ تیار کرلیا جب تک فائنل نہیں ہوجاتا ملیر میں ورلڈ کپ کا میلہ جاری رہے گا
فٹبال کا عالمی کپ قطر میں جاری ہے لیکن فیفا کا جنون پاکستان میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ کراچی کے نوجوان نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے ایک ریپ سانگ بھی تیار کیا ہے۔ کراچی والوں کو فٹبال کے جادو نے جکڑا ہوا ہے، ایک طرف جہاں ملیر میں میچز دکھانے کیلئے بڑی مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے ہرا دیا ویلز اور امریکا کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا
قطرمیں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے ہرا دیا جبکہ ویلز اور امریکا کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ قطرمیں کھیلے جارہے فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، ایونٹ کے دوسرے روز گروپ اے میں نیدرلینڈز نے سینیگال کے خلاف 0-2 سے کامیابی حاصل کرلی۔ مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ: صفائی جاپانی تماشائیوں کا مکمل ایمان ہے جاپانی تماشائیوں نے قطرمیں مثال قائم کردی
قطرمیں منعقد کیا جانے والا فیفا ورلڈ کپ بہت سے حوالوں سے مختلف ہے، افتتاحی تقریب سے لے کر اب تک بہت سے حوالوں سے زیربحث اس ایونٹ میں تازہ ترین تذکرہ جاپانی تماشائیوں کا ہے جنہوں نے دوسروں کے لیے مثال قائم کردی۔ دنیا بھرمیں اپنی منظم صلاحیتوں کے باعث پہچان رکھنے والے جاپان مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ہرا دیا
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی نے پیلنٹی کک پر کیا۔ سعودی عرب کی طرف سے صالح الشیری اور سالم الداوسری مزید پڑھیں
تشہری فلم کے لیے ثانیہ مرزا کے پہلے رقص کی ویڈیو وائرل بھارتی ٹینس اسٹار نے نجی معاملات پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے
علیحدگی کی خبروں پرخاموشی اختیارکرنے والے شعیب ملک اورثانیہ مرزا سوشل میڈیا پراپنے اپنے کام کے حوالے سے خوب متحرک ہیں۔ چند روزقبل اپنی سالگرہ پر شعیب کی جانب سے مبارکباد کا پیغام نہ دینے والی ثانیہ انسٹاپرمختلف برانڈزکی تشہیرکرتئ دکھائی دے رہی ہیں، تازہ ترین پوسٹ سلیپنگ میٹریس کے حوالے سے ہے جس میں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے والی طالبہ کو 2 لاکھ روپے انعام دے دیا گیا بسمہ نے بہادری کا مظاہرہ کرکے ڈاکو گرفتار کرائے، اس کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں، وائس چیئرمین اسپورٹس بورڈ پنجاب
ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے والی طالبہ کو 2 لاکھ روپے انعام دے دیا گیا۔ بسمہ نے بہادری کا مظاہرہ کرکے ڈاکو گرفتار کرائے، اس کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں، وائس چیئرمین اسپورٹس بورڈ پنجاب۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالا میں ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والی طالبہ بسمہ شاہد کو 2 لاکھ روپے مزید پڑھیں
Recent Comments