سعودی عرب میں ایک ایسا میوزیم تیار کیا گیا جس میں فیفاورلڈکپ کی یادوں کو سمویا گیا ہے۔ جدہ کے میوزیم میں 1930 میں فیفا ورلڈکپ میں استعمال ہونے والے فٹبال بال اور شوز رکھے گئے ہیں۔ میوزیم میں لیجینڈ فٹ بالرز کے ساتھ موجودہ نامور فٹ بالرز کی تاریخی کارکردگی کو بھی اجاگر کیا مزید پڑھیں
زمرہ: اسپورٹس
اسپورٹس
بھارتی بلے باز نے ایک اوور میں 7 چھکوں کا عالمی ریکارڈ بنا لیا
نئی دہلی بھارتی بلے باز رتوراج گائیکواڈ نے ایک اوور میں سات چھکوں کی مدد سے 43 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ 6⃣,6⃣,6⃣,6⃣,6⃣nb,6⃣,6⃣ Ruturaj Gaikwad smashes 4⃣3⃣ runs in one over! 🔥🔥 Follow the match ▶️ https://t.co/cIJsS7QVxK…#MAHvUP | #VijayHazareTrophy | #QF2 | @mastercardindia pic.twitter.com/j0CvsWZeES — BCCI Domestic (@BCCIdomestic) November 28, 2022 مزید پڑھیں
جھنڈے سے اللہ کا نام ہٹانے پر ایران کا امریکا سے احتجاج
ایران کے جھنڈے میں اللہ کا نام ہٹانے پر فیفا ورلڈ کپ میں نیا تنازع شروع ہو گیا، ایران نے امریکا کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرادی۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں 29 نومبر کو امریکا اور ایران کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، جس کیلئے امریکی ٹیم نے سوشل میڈیا پر اس مقابلے کے مزید پڑھیں
میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچ میں سینیگال نے قطر کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو تین ایک سے شکست دی ہے۔ اس سے پہلے گروپ بی کے میچ میں ایران نے ویلز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-2 گول سے شکست مزید پڑھیں
جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا۔ انہوں نے یہ بات قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ اعشاٸیہ کی تقریب میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی 20کرکٹ فارمیٹ میں شاداب خان بہترین کرکٹر ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ لیڈر مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، آرمی چیف اور صدر مملکت بھی شریک اگر شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتے تو فاٸنل کا رزلٹ مختلف ہوتا، آرمی چیف
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی جانب سے قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاوہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی شرکت کرکے کھلاریوں سے مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ : غیر مسلم خواتین اسلامی رنگ میں رنگ گئیں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر میں موجود مسلمان خواتین نے خوبصورت کام کرکے دل جیت لیے ۔ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ شائقین نے اپنی زندگی میں پہلی بار حجاب پہنے کی کوشش کی ۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان آئی سی سی ایلیٹ پینل کے اینڈی پے کروفٹ ٹیسٹ سیریز کے میچ ریفری ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ۔ مجموعی طور پر 7 امپائرز پر مشتمل آفیشلز کا پینل ترتیب دیا گیا ہے جس میں احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض بھی میچ آفیشلز کا حصہ ہیں۔ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے میں مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، 4 بار کی چیمپئن جرمنی کو شکست جرمنی نے مقابلہ برابر کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے
فٹبال ورلڈکپ 2022میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، ارجنٹائن کے بعد 4 بار کی چیمپئن جرمنی بھی اپنا پہلا میچ ہارگئی، جاپان نے شاندار کم بیک کرکے 1-2سے شکست دے دی۔ قطر میں کھیلے جارہے فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 میں اپ سیٹ پر اپ سیٹ ہورہے ہیں، 4 بار کی چیمپئن جرمنی اس بار نشانہ مزید پڑھیں
پاکستان میں انگلش کرکٹرز کے کھانے کون بنائے گا؟
پاکستان کے دورے پر آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں کھلاڑیوں کے ساتھ جو ایک اور مہمان پاکستان آ رہا ہے وہ ہے ان کا خاص شیف، جو دورے کے دوران کھلاڑیوں کے کھانے پینے کی نگرانی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دورے سے واپس جانے کے بعد انگلینڈ کے کچھ کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں
Recent Comments