نورا فتیحی فیفا ورلڈ کپ کے میچ کے دوران کیوں جھومنے لگیں؟ نورا فتیحی پہلی بھارتی فنکار ہیں جو فیفا کے آفیشل میوزک ویڈیو کا حصہ بنیں

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کا جنون دنیا بھر میں سر چڑھ کربول رہا ہے ایسے میں بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی گراونڈ میں نظر آئیں ۔ نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پرتگال اور یوراگوئے کے درمیان میچ کے دوران گراؤنڈ میں موجود مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ راولپنڈی میں انگلینڈ نے کھیل کے پہلے دن 506 رنز بنا کر سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بنا دیا۔اس سے قبل 1910 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے دن 494 رنز بنائے تھے۔ رواں مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئے

اسلام آباد  پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز پہلا پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ دیکھنے رکشے میں روانہ ہوئے۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنز راولپنڈی میں جاری پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے رکشے میں روانہ ہوئے جس کی ویڈیو انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی۔ پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں

رونالڈو تاریخ کے سب سے بڑے فٹبال معاہدے کے لیے تیار

دنیا کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب کلب کے ساتھ سب سے بڑے فٹبال معاہدے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق رونالڈو کو فٹ بال کی تاریخ کا سب سے بڑا معاوضہ ملے گا، رونالڈو سے سعودی کلب النصر 116 ارب روپے کا معاہدہ کرے گا، جس کے بعد رونالڈو مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ : امریکا نے ایران کو شکست دیدی امریکا نے گروپ بی میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی

قطرمیں جاری فٹ بال ورلڈکپ 2022 میں امریکا نے ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ امریکا نے اپنے آخری گروپ میچ میں ایران کو 0-1سے ہرا کر گروپ بی میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔ USA are through to the knockouts! 🇺🇸@adidasfootball | #FIFAWorldCup — FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) November 29, 2022 اس مزید پڑھیں

پاکستان آخر کیسے اور کب فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرسکتا ہے؟ پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی سوہا ہیرانی کی آج ڈیجیٹل سے گفتگو

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ نے جہاں دنیا بھر کے فٹبال شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے وہیں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی بھی پُرجوش ہیں ۔ فٹبال کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا ورلڈ کپ کا جنون دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عروج پر ہے ایسے میں خواتین مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کیلئے پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ کی…

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کیلئے پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ اس سے قبل، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

کسٹم بلوچستان کی نوکنڈی میں کارروائی، 67 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا گاڑیوں کو اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔

بلوچستان کسٹم نے پاک افغان سرحدی علاقے نوکنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 36 کروڑ مالیت کے 67 نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں، کھاد اور چینی قبضے میں لے لیا۔ کسٹم ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ رخشان ڈویژن کے علاقے نوکنڈی پاک افغان سرحد کے قریب اسمگلروں نے بڑی تعداد میں نان کسٹم پیڈ مزید پڑھیں

فیفاورلڈ کپ: بیلجیئم کو شکست برسلز میں ہنگامہ آرائی حامیوں نے سڑک پرآگ جلائی، پولیس پر پیٹرول بم پھینکے

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کو شکست کے بعد برسلز میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔ بیلجیئم کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اورکئی گاڑیوں کو آگ لگادی ساتھ ہی پولیس پر پیٹرول بم پھینکے۔ پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ ہنگامہ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کا تیسرا بڑا اپ سیٹ، مراکش کی بیلجئیم کو دو صفر سے شکست ارجنٹائن اور جرمنی کے بعد بیلجئیم کو بھی منہ کی کھانی پڑی

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس بار بیلجیئم کو بڑا جھٹکا لگا، گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے دو صفر سے پچھاڑ دیا۔ یہ فیفا ورلڈ کپ کا تیسرا بڑا اپ سیٹ ہے، اس سے پہلے ارجنٹائن اور جرمنی منہ کی کھا چکے ہیں۔ دوحا میں مراکش مزید پڑھیں