پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

راولپنڈی  انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز امام الحق اور اظہر علی نے میچ کا آغاز کیا تاہم امام الحق 48 رنز بنا کر اور اظہر علی 40 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ مزید پڑھیں

کراوڈ کی حسن علی کیساتھ بدتمیزی، اسٹیڈیم میں جھگڑا

 عارف والا میں میچ کے دوران قومی کرکٹر حسن علی کیساتھ مقامی لوگوں  نے بدتمیزی کی جس کے بعد اسٹیڈیم میں جھگڑا ہو گیا۔ قومی کرکٹر حسن علی نے  پی پی ایل میں حصہ لیا جس کے لیے وہ عارف والا میچ کھیلنے گئے۔ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کراوڈ کی جانب سے ان مزید پڑھیں

شعیب ملک بیٹے کیساتھ اکیلے،پھر سوال اٹھنے لگے

شعیب ملک  اور بیٹے اذلان کے اکیلے نظر آنے پر سوشل میڈیا پر ثانیہ  اور شعیب کی علیحدگی پر پھر بحث ہونے لگی۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی اور طلاق سے  متعلق افواہیں تو سر گرم ہیں لیکن اب تک اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ چند ہفتوں سے شعیب ملک اور ثانیہ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ:انگلینڈ اور فرانس کی کوارٹر فائنل میں رسائی

دفاعی چیمپئن فرانس اور انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ2022 کے کوارٹر فائنل  میں جگہ بنالی۔ قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل  مرحلے میں دفاعی چیمپئن فرانس نے پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر  ورلڈکپ فٹبال کےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فرانس کی جانب سے کلیان مباپے نے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز اختتام پذیر، پاکستان کو جیت کیلئے 263 رنز درکار

راولپنڈی  پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پہ 80 رنز بنا لیے ہیں، قومی کرکٹ ٹیم 343 رنز کے ہدف کا تعاقب کررہی ہے، ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان کو فتح کے لیے مزید 263 رنز درکار ہیں جب کہ اس کی آٹھ وکٹیں ابھی مزید پڑھیں

سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری کامیاب

اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی  کامیاب سرجری کر دی گئی۔ اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی لندن میں سرجری کردی گئی۔ ڈاکٹر اور صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن  نے ارشد ندیم کی سرجری پر اظہار اطمینان کیاہے۔ سپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ ایک ہفتہ تک ارشدندیم ڈاکٹر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ:ارجنٹینا اور نیدر لینڈز کوارٹر فائنل میں

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نیدرلینڈز امریکا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پری کوارٹر فائنل مرحلے میں  نیدرلینڈز کی ٹیم نے امریکا کو 1-3 سے شکست دی۔میچ کے 10 مزید پڑھیں

قطر فیفا ورلڈ کپ: اسٹیڈیمز میں شراب پر پابندی، خواتین بے خوف ‘ یہاں کوئی کیٹ کال، سیٹیاں یا کسی بھی قسم کی جنس پرستی نہیں’

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ قطر کے ”فیفا ورلڈ کپ 2022“ کو دنیا بھر میں ہونے والے فٹ بال گیمز کے لیے ایک ماڈل کے طور پر سیٹ کیا جانا چاہیے۔ کھیل دیکھنے آنے والی بہت سی خواتین کا ماننا ہے کہ قطر کی جانب سے فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب شراب کی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ اپ سیٹ: کیمرون نے برازیل کو 1-0 سے شکست دیدی برازیل اورسوئٹزرلینڈ راؤنڈ آف 16میں پہنچ گئے ہیں

فیفا ورلڈکپ کی جنگ میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا کمیرون نے برازیل کو شکست دے دی ہے۔ کیمرون نے برازیل کو 1-0 سے ہرایا جبکہ سوئٹزرلینڈ نے سربیا کو دو تین گول سے شکست دی۔ سوئٹزرلینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے میں اپنی جگہ بنالی اور برازیل اور سوئٹزرلینڈ نے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ میں ایک اوراپ سیٹ، جاپان نے اسپین کو شکست دیدی ناکامی کے باوجود اسپین بھی اگلےمرحلے میں پہنچ گیا

فٹبال ورلڈ کپ کی جنگ میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا جاپان نے سابق چیمپئن اسپین کو1-2 سے شکست دے دی۔ فتح کے ساتھ جاپان نے ناک أؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی اور ناکامی کے باوجود اسپین بھی اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ اس سے قبل گروپ ڈی کے میچ میں تیونس نے دفاعی چیمپئن مزید پڑھیں