نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز ہورہا ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا فوٹو شوٹ مکمل کر لیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کھلاڑیوں کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ 🎬 Team headshots done مزید پڑھیں
زمرہ: اسپورٹس
اسپورٹس
الزام تراشی کی عادت نہیں، غلطی تسلیم کرتا ہوں، شاہد آفریدی
کراچی عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ الزام تراشی کی عادت نہیں، غلطی کرتا ہوں تو تسلیم بھی کر لیتا ہوں۔ گزشتہ روز بابر اعظم کا چیلنج اچھا لگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 مزید پڑھیں
برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے انتقال کرگئے لیجنڈ فٹبالر پیلے کی عمر 82 سال تھی
بیسویں صدی کے بہترین فٹبالر پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ صدی کے بہترین ایتھلیٹ اورمیرا ڈونا کے ساتھ مشترکہ فیفا پلئیر آف دی سنچری قرار پائے تھے جبکہ لیجنڈری فٹبالر کا تعلق برازیل سے تھا۔ برازیل کے لیجنڈری فٹبالر پیلے ایک ماہ سے ساؤپالو کے اسپتال میں زیرعلاج تھے، جبکہ پیلے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی شادی کی تقریبات کا آغاز تقریب میں رشتےدار اور قریبی دوست شرکت کریں گے
پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ آفریدی کا نکاح کل 30 دسمبر کراچی میں ہوگا۔ اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر ناصر سے ہورہی ہے،جوڑے کی شادی مزید پڑھیں
نجم سیٹھی ایشیا کپ پاکستان میں کرانے کے لیے کوشاں پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل میں اہم میٹنگ طے کر لی، بھارتی بورڈ کے سیکرٹری کو قائل کرنے کی کوششیں کریں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کے سربراہ نجم سیٹھی ایشیا کپ پاکستان میں کرانے کے لیے کوشاں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل میں اہم میٹنگ طے کر لی۔بھارتی بورڈ کے سیکرٹری کو قائل کرنے کی کوششیں کریں گے۔پاکستان کو ستمبر 2023 میں ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے۔قبل ازیں مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ:کیویز نے اننگز ڈیکلیئر کردی،174 رنز کی برتری
کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ 612 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے 612 رنز پر اپنی اننگز ڈیکلیئر کردی۔ نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان پر 174 رنز کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مزید پڑھیں
باکسر عامر خان پاکستانی کھانوں کے دلدادہ
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے ہوٹل میں چائنیز اور پاکستانی دیسی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے. عالمی باکسر عامر خان کو گوجرانوالہ کے کھانے پسند آگئے۔ عامر خان گوجرانوالہ پہنچے اور پاکستانی کھانوں کا مزہ لیا۔عامر خان گوجرانوالہ کے معروف تاجر کی دعوت پر گوجرانوالہ آئے۔ عامر خان نے اپنا مزید پڑھیں
کراچی میں پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ پیر سے شروع ہوگا دونوں ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ جاری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ ٹیسٹ میچ کے لئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں 3 گھنٹے پر محیط ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ کپتان بابراعظم نے لاہورمیں ذاتی مصروفیات کے باعث سیشن میں مزید پڑھیں
شاہد آفریدی اور ثناء میر کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا وزیر اعظم شہباز شریف نے پی سی بی کی 14 رکنی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی ہے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور ثناء میر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم عہدہ مل گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پی سی بی کے معاملات چلانے کے لئے مینیجمنٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی سربراہی میں 120 دن مزید پڑھیں
’پنڈی بوائے‘ کرسچن ٹرنر کو برطانیہ نے ترقی دے دی کرسچن ٹرنر اگلے سال اپنا عہدہ سنبھالیں گے.
پاکستان میں تعینات ”پنڈی بوائے“ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کو ترقی دے کر برطانوی وزارت خارجہ میں انڈر سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔ کرسچن ٹرنر کی تعیناتی کا فیصلہ برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے کیا گیا ہے، کرسچن ٹرنر اگلے سال اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ چند دن قبل برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر مزید پڑھیں
Recent Comments