ثانیہ مرزا کا الوداعی میچ و پارٹی: اہم شخصیات شریک، شعیب ملک کی عدم شرکت؟

نئی دہلی بھارت کی عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے کیرئیر کا الوداعی میچ کھیلا، پارٹی کا انعقاد کیا تو اس میں خاندان کے اہم افراد و قریبی دوستوں کے علاوہ شوبز اور کھیل کی دنیا سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی لیکن ان کے خاوند اور معروف پاکستانی کرکٹ کھلاڑی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی کرکٹ میں انٹری، ’براہ کرم اپنے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین خریدیں‘ ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

بھارت میں ”ویمنز پریمیئر لیگ 2023“ کا آغاز آج سے ہورہا ہے، جس کے ایک دن پہلے یعنی جمعہ کو سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رائل چیلنجر بنگلور (آر سی بی) کی خواتین ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی۔ فرنچائز نے ثانیہ مرزا کو خواتین کے آئی پی ایل کے پہلے سیزن کے لیے ٹیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائزز کی لیگ میچز یو اے ای یا امریکا میں کرانے کی تجویز پنجاب سے میچز کی منتقلی کا معاملہ آج حل ہونے کی توقع ہے

پنجاب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے میچز کا تنازع حل کی جانب گامزن ہونے کا امکان ہے، جب کہ فرنچائزز نے لیگ میچز عرب امارات یا امریکا میں کرانے کی تجویز بھی دے دی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بورڈ کے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے گیارہویں میچ میں ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 3 رنز شکست دے دی۔ ملتان کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 196 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8:ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52رنز سے شکست دیدی

ملتان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ  کو 52 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان مزید پڑھیں

کس ٹیم نے کب اور کتنی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتا پی ایس ایل میں شریک تمام 6 ٹیمیں ٹائٹل جیت چکی ہیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک تمام 6 ٹیمیں ٹائٹل جیت چکی ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ 2 مرتبہ ٹائٹل جیتنے والی واحد ٹیم ہے۔ کون سی ٹیم کپ چیمپیئن بنی؟ پی ایس ایل میں شامل تمام ٹیمیں چیمپئن بننے کا مزہ چکھ چکیں ہیں، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2 اور بقیہ ٹیموں نے مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

کیپ ٹاؤن آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 150 رنز کے ہدف کو 19 ویں اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ بھارت کی جانب سے جمائمہ روڈریگز نے شاندار نصف مزید پڑھیں

اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تو جہنم میں جائے، جاوید میانداد

پاکستان کے سابق کپتان و کوچ جاوید میانداد نے  پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے سے انکار پر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو جہنم میں جائے، پاکستان کوکوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

نسیم شاہ ڈی ایس پی بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر ہو گئے، انہیں ڈی ایس پی کے رینک سے نوازا گیا۔ اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں اعلیٰ پولیس حکام اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نسیم شاہ نے کہا کہ بلوچستان پولیس کاحصہ بننااعزاز کی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی اورانشاکے نکاح کی تیاریاں مکمل، تقریب آج ہوگی ایونٹ منیجمنٹ کمپنی نے تیاریوں کی مختصرویڈیو شیئرکی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے بازشاہین شاہ آفریدی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشاآفریدی کے ساتھ آج نکاح کے بندھن میں بندھیں گے۔ شان مسعود، حارث رؤف اور شاداب خان کے بعد سال نو میں زندگی کے نئے باب کا آغاز کرنے والے شاہین شاہ چوتھے پاکستانی کرکٹرہیں تاہم فی الحال صرف نکاح مزید پڑھیں