ایشیا کپ کہاں ہو گا؟ پی سی بی کا بڑا دعویٰ

ایشیا کپ 2023 کب اور کہاں کھیلا جائے گا اس سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، پی سی بی ہائبریڈ ماڈل سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یو اے ای کے گرم مزید پڑھیں

ثانیہ سے طلاق کی خبروں پر خاموشی کیوں اختیار کی؟ شعیب ملک نےبالآخر وجہ بتا دی

اہلیہ ثانیہ سے طلاق کی خبروں پر خاموشی کیوں اختیار کی؟ شعیب ملک نےبالآخر وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان نے بتایا کہ یہ شادی سے پہلے ہی طے تھا کہ فیملی دبئی میں رہے گی جبکہ میری والدہ کو سیالکوٹ مزید پڑھیں

دنیا کی مہنگی ترین ٹی 20 لیگ،بھارتی بورڈ کا کھلاڑی بھیجنے سے متعلق بڑا فیصلہ

سعودی عرب کی جانب دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کھلاڑی بھیجنے سے متعلق بھارتی بورڈ نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ نے موقف اپنایا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑی سعودی عرب کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں نہیں بھیجے گا۔ بی سی سی آئی کے ایک مزید پڑھیں

معروف فٹبالر رونالڈو کی بیٹیاں عربی بولنا سیکھ گئیں، ویڈیو وائرل معروف فٹبالر کی شریک حیات نے ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کردی

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹیوں کی عربی بولنے کی ویڈیو سوشل میں پر وائرل ہوگئی۔ حال میں ہی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصرمیں شامل ہوئے جس کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ ہی وہ سعودی عرب میں آباد ہوگئے تھے۔ رونالڈو کو سعودی عرب منتقل ہوئے صرف کچھ ہی ماہ گذرے ہیں مزید پڑھیں

پی سی بی نے پی ایس ایل 8 فائنل کی تاریخ تبدیل کردی پی ایس ایل فائنل اتوار کے بجائے 18 مارچ بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا، پی سی بی

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 8 فائنل کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ ْٓپاکستان سُپر لیگ 8 کا فائنل 19 مارچ بروز اتوار کے بجائے 18 مارچ بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔ اس ضمن میں سربراہ بی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

عالمی کرکٹ ورلڈ کپ: حکومت کا قومی ٹیم کی بھارت میں سیکیورٹی پرتحفظات برقرار بھارت نے اکتوبر میں ون ڈےورلڈ کپ کی میزبانی کرنی ہے

بھارت میں کھیلے جانیوالے عالمی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلٸے قومی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی پر وفاقی حکومت کے تحفظات برقرار ہے۔ قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوتی جارہی ہے اسی حوالے سے ذراٸع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھی میگا ایونٹ میں مزید پڑھیں

عثمان کی تیز ترین سنچری، سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا ڈالا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 28 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا 263 رنز کا ہدف بنا ڈالا۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سلطانز کی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کا الوداعی میچ و پارٹی: اہم شخصیات شریک، شعیب ملک کی عدم شرکت؟

نئی دہلی بھارت کی عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے کیرئیر کا الوداعی میچ کھیلا، پارٹی کا انعقاد کیا تو اس میں خاندان کے اہم افراد و قریبی دوستوں کے علاوہ شوبز اور کھیل کی دنیا سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی لیکن ان کے خاوند اور معروف پاکستانی کرکٹ کھلاڑی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی کرکٹ میں انٹری، ’براہ کرم اپنے کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین خریدیں‘ ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

بھارت میں ”ویمنز پریمیئر لیگ 2023“ کا آغاز آج سے ہورہا ہے، جس کے ایک دن پہلے یعنی جمعہ کو سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رائل چیلنجر بنگلور (آر سی بی) کی خواتین ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی۔ فرنچائز نے ثانیہ مرزا کو خواتین کے آئی پی ایل کے پہلے سیزن کے لیے ٹیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائزز کی لیگ میچز یو اے ای یا امریکا میں کرانے کی تجویز پنجاب سے میچز کی منتقلی کا معاملہ آج حل ہونے کی توقع ہے

پنجاب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے میچز کا تنازع حل کی جانب گامزن ہونے کا امکان ہے، جب کہ فرنچائزز نے لیگ میچز عرب امارات یا امریکا میں کرانے کی تجویز بھی دے دی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بورڈ کے مزید پڑھیں