سوریا کمار یادو کا اہلیہ کے ساتھ جشن کا انداز مداحوں کا بھا گیا ’یہ رات کی ایک اچھی نیند ہونے والی ہے‘، دیویا شیٹھی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سوریا کمار یادو کی اہلیہ کے ساتھ جشن کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر خوب چرچے میں ہے۔ اسٹار کرکٹر سوریا کمار کی اہلیہ دیویشا شیٹی نے انسٹاگرام پر بھارت کی فتح کے بعد جشن منانے کی تصاویر شئیر کیں ۔ تصاویر میں میں جوڑے کو ٹی 20 ورلڈ کپ مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ میں ایک سیٹ کی ٹکٹ پانچ کروڑ روپے

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ایک سیٹ کی ٹکٹ پانچ کروڑ روپے کی ہو گئی۔ نیویارک کے اسٹیڈیم کے سیکشن 252 باون کی سیٹ نمبر 30 کا مالک، سیٹ کو 5 کروڑ روپے میں بیچنے کا خواہشمند ہے۔ ری سیل مارکیٹ میں ٹکٹ اتنے میں فروخت ہوئی تو کسی کرکٹ میچ کی لئے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کی غیر ملکی خاتون باؤلنگ کوچ روزے رکھنے لگیں

پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی سپن کنسلٹنٹ الیگزینڈرا ہارٹلی نے روزے رکھنا شروع کردئیے ۔ برطانوی نشریاتی ادارےکو دیےگئے ایک انٹرویو میں الیگزینڈرا ہارٹلی کا کہنا تھا کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں، میں محسوس کرنا چاہتی ہوں کہ یہ لوگ روزے رکھ کر شام میں کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل9،کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 3 وکٹ سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔لاہور نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹ مزید پڑھیں

اسٹار فٹابالرز پر سعودی عرب کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا یوم تاسیس کے موقع پر سعودی عرب میں عام تعطیل ہے

سعودی عرب کے یوم تاسیس کی مناسبت سے مشہور عالمی فٹبالرز بھی سعودی رنگ میں رنگ گئے، سعودی عرب کے اس خاص دن کے موقع پر ورلڈ کلاس فٹبالرز بھی سعودی ترانہ گنگنانے لگے۔ سعودی عرب میں 22 فروری کو یوم تاسیس کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ اس خاص مزید پڑھیں

قلندرز کا گلیڈی ایٹررز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور نے کوئٹہ  کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کی جانب سے صاحبزادہ فرحان 62 مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ،کرکٹرناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد

آئی سی سی نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹر ناصر حسین پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنےپر ناصر حسین کو 2 سال کی پابندی کے ساتھ ساتھ 6 ماہ کی معطلی کی سزا بھی سنائی گئی ہے . ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

ملک کیلئے پرفارم کرنا ہمیشہ فخر کا لمحہ ہوتا ہے، رضوان

سری لنکا کے خلاف شاندار جیت کے بعد محمد رضوان نے کہا ہے کہ اپنے ملک کیلئے پرفارم کرنا ہمیشہ فخر کا لمحہ ہوتا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑا ہدف کا تعاقب کرنا بہت مشکل تھا اسے حاصل کر کے بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ ،تمام 10ٹیموں نے اپنا ایک ایک میچ کھیل لیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا میلہ بھارت میں جاری ہے جہاں ایونٹ میں شریک تمام 10 ٹیموں نے اپنے ایک ایک میچ کھیل لئے ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت نیوزی لینڈ پہلے ،جنوبی افریقہ دوسرے، پاکستان تیسرے اور بنگلہ دیش چوتھے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا کو شکست دیکر بھارت کے بھی دو پوائنٹس ہو مزید پڑھیں

ورلڈکپ ، پاک بھارت میچ کیلئے 14ہزار ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

ورلڈکپ  میں  پاک بھارت میچ کیلئے 14ہزار ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ 8اکتوبر دوپہر 12بجے سے شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔ دوسری جانب بھارتی مزید پڑھیں