کرنل شیر خان شہید کے مقبرے سے ’نشانِ حیدر‘ چوری کرنل شیر خان شہید کو ملنے والا اصل نشانِ حیدر اس وقت کہاں موجود ہے؟

پاک فوج کے مایہ ناز کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مقبرے سے ملک کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر کی متعدد نقول چوری کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نشے کے عادے ہیں اور اس طرح کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راک بھی میدان میں میلبورن کے تاریخی گراؤنڈ میں بڑا مقابلہ 23 اکتوبر کو ہو گا

کرکٹ کے میدان میں پاک بھارت ٹاکرا شائقین کا جوش وخروش ہمیشہ ہی بڑھانے کا سبب بنتا ہے، خصوصاً بات ہو بڑے مقابلوں کی تو پھرتو گراؤنڈ کے علاوہ بھی سرحد کے دونوں پار جذبہ دیدنی ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے اس بار جوش مزید پڑھیں

ہاکی میچ کے دوران شرٹ اتار کرگرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کر دی،ویڈیو

نیویارک: امریکا میں ایک شخص نے ہاکی میچ کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کی-  خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں ایک آدمی نے اپنے پروپوزل کو یادگار بنانے کے لیے ایک ہاکی میچ کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کیا مگر اس کا یہ فیصلہ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں، عمرہ کی سعادت فری پائیں

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں، سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت فری میں پائیں۔ سعودی حکومت نے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کیا ہے، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کے پاس حیا کارڈ اور قطر میں فیفا ورلڈ کپ مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا خواتین کرکٹرز کی ترقی کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب سے اشتراک کر لیا-

پاکستان سپر لیگ کی سب سے فعال فرنچائز لاہور قلندرز نے ملک کے لیے خواتین کے کرکٹ ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے آج اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ پی ایس ایل 7 چیمپیئن، لاہور قلندرز پہلے ہی پاکستان کرکٹ کے لیے ٹاپ پرفارمرز پیدا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ویمنز ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل:پاکستان کو شکست، سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

ویمنز ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔  ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کوایک رن سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے 2 مراحل میں پاکستان آئے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔ مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے 2 مراحل میں پاکستان آئے گی۔ 27 دسمبر سے 15جنوری تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے میں کیوی ٹیم پاکستان کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2022ء: پاک فوج بھی سکیورٹی کا حصہ فٹ بال ورلڈ کپ 20 نومبرسے شروع ہوگا

پاکستان آرمی کا سکیورٹی دستہ سب سے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کے لئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے۔ پاک آرمی کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل سکیورٹی دستہ قطر روانہ ہوا ہے، جو فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران قطری حکومت مزید پڑھیں

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا۔ پاکسانی ٹیم کل اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے دوحا میں شروع ہو گا۔اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چوتھے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف2وکٹوں کے نقصان پر18ویں اوور میں پور ا کرلیا- نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا- کرائسٹ چرچ کے ہاگلے اوول اسٹیڈیم مزید پڑھیں