فٹبال ورلڈ کپ کے لیے دبئی میں بھی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں جبکہ 500 سے زائد شائقین روزانہ بڑی اسکرین پرلائیو میچز سے دیکھ سکیں گے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی تیاریاں عروج پر ہیں، لامیر دبئی میں ورلڈ کپ میچز براہ راست دکھائے جائیں گے، شائیقین روزانہ بڑی اسکرین پر لائیو میچز مزید پڑھیں
زمرہ: اسپورٹس
اسپورٹس
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پوری بھارتی سیلکشن کمیٹی برطرف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری سیلکشن کمیٹی برطرف کر دی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیتن شرما کے زیر قیادت سلیکٹرز کی کمیٹی کو فوری طور پر برطرف کر دیا اور ساتھ ہی خالی اسامی کے لیے نئی درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان بھی فیفا ورلڈ کپ کا حصہ
فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان کی بنی ہوئی فٹبالز استعمال کی جائیں گی جبکہ ٹورنامنٹ کے دوران سیکورٹی کے فرائض کی ادائیگی میں پاکستان بھرپور کردار ادا کرےگا۔ یوں تو پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ میں کھیلنے کے لیے جگہ نہیں بنا پاتا لیکن فیفا ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی نمایاں ہوتی ہے۔ قطر مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ : 974 کنٹینرز سے عارضی اسٹیڈیم تیار
قطر میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے چالیس ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش کے ساتھ کنٹینروں سے منفرد انداز میں اسٹیڈیم تیار کیا گیا ہے۔ یہ اسٹیڈیم دارالحکومت دوحہ کے دریا کے کنارے پر واقع ہے اور حماد بین الاقوامی ہوائی اڈے سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ بی بی مزید پڑھیں
کیا گلوکارہ شکیرا فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرینگی؟ گلوکارہ کا 2010 میں فیفا ورلڈکپ کیلئے گایا ہوئے گانا ’واکا واکا‘ بے حد مقبول ہوا تھا
فٹبال ورلڈ کپ کے گانے سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے سے معذرت کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شکیرا نے 20 نومبر سے قطر میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنےوالے فنکاروں کی فہرست سے اپنا نام مزید پڑھیں
کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں کھیلنے سے انکار نہیں کریں گے۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلا تھا لیکن کمر کی تکلیف کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑنے پ مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ، قطر نے بڑی پابندی لگا دی
دوحا: قطر نے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی جبکہ کوڑا کرکٹ پھینکنے پر بھی جرمانہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر نے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کے مختصر لباس یعنی کندھوں کو کھلا رکھنا اور گھٹنے سے اوپر مزید پڑھیں
امریکی یونیورسٹی فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک ہو گئے
امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے 3 کھلاڑی ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے 2 طلبہ زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ یونیورسٹی طلبہ کی بس پر کی گئی، طلبہ کی بس فیلڈ ٹرپ سے واپس یونیورسٹی پہنچی تھی، مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو شکست، انگلینڈ دوسری بار چیمپئن بن گیا انگلینڈ نے 138رنزکا ہدف پانچ وکٹوں پرپورا کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ دوسری بار چیمپئین بن گیا۔ قومی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ انگلینڈ 2010 میں بھی ٹی 20 ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔ انگلینڈ مزید پڑھیں
پاک آئرلینڈ ویمنزسیریز؛مہمان ٹیم کودوسرے ون ڈے میں9وکٹوں سےشکست
لاہور پاکستان ویمنز ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.2 اوورز میں 194 رنز بناکر آوٹ مزید پڑھیں
Recent Comments