فیفا ورلڈکپ2022، نیدرلینڈز نے سینیگال کو شکست دے دی

دوحا  فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو شکست دے دی۔ فیفا ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو 2 گول سے شکست دے دی۔ سینیگال میچ کے دوران نیدرلینڈز کے خلاف کوئی گول نہ کر سکا جبکہ نیدرلینڈز نے 2 گول کیے۔ نیدرلینڈز کی طرف سے مزید پڑھیں

فرانس کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی فیفا ورلڈ کپ سے باہر کھلاڑی کسی بھی لیگ میں کھیلنے کے لیے فٹ نہیں ہے

فرانس کی فٹبال ٹیم کے اہم اسٹرائیکر کریم بنزیما ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہو کر فیفا ورلڈ کپ 2022 سے باہر ہوگئے۔ فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن نے ہفتے کے روز اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فرانس کے اسٹرائیکر کریم بنزیما ٹریننگ کے دوران انجری کا شکار ہونے کے بعد قطر میں ہونے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، ایران کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

فیفا ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے ایران کو چھ دو سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے۔ انگلینڈ نے گروپ بی کے ابتدائی میچ میں ایران پر شروع سے دباو بنائی رکھا اور  پہلے ہاف کے اختتام پر ہی 0-3 کی برتری حاصل کرلی تھی۔ کھیل کے 35ویں منٹ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو شکست، ایکواڈور کامیاب

دوحہ  فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان ملک قطر کو 0-2 سے شکست دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں 60 ہزار کا گنجائش والا اسٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ میچ کے مزید پڑھیں

رونالڈو، میسی کی نایاب تصویر نے شائقین کا بلڈ پریشر بڑھا دیا مشہور فیشن ہاؤس کے تعاون کا نتیجہ، ایک کلاسک ماسٹر پیس

فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی کرسچیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر ساتھ لی گئی ایک نایاب تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ اس شاندار تصویر میں دونوں کھلاڑی شطرنج کی بساط پر ایک دوسرے کے روبرو بیٹھے دیکھے جاسکتے ہیں، جیسے کہ اپنی اگلی چال سوچ مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، فٹبال کی عالمی جنگ چھڑ گئی 220 بلین ڈالرز کے اخراجات والا تاریخ کا مہنگا ترین ورلڈ کپ شروع

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوچکی ہیں، دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال کے عالمی کپ کا آغاز آج سے قطر میں ہوچکا ہے، افتتاحی میچ میں میزبان قطر اور ایکواڈور کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ میچ سے قبل البیت اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، جس میں فنکار پرفارم کریں گے، میوزک کا مزید پڑھیں

کوئٹہ کی لڑکیوں کے سر چڑھا فیفا ورلڈ کپ کا بخار کوئٹہ کی لڑکیاں اپنے آئیڈیل پلیئرز کے مووز کو اپنے کھیل میں بھی شامل کر رہی ہیں۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ کا آغاز ہوچکا ہے لیکن پاکستان میں فٹبال کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے، دنیا کے سب سے مقبول کھیل کے حوالے سے کوئٹہ کی لڑکیوں کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، رونالڈو کی دیوانی انہی کی طرح پرفارم کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔ کوئٹہ مزید پڑھیں

دی کالنگ: ’کیا میرا یہاں استقبال کیا جائے گا؟‘ مورگن فری مین نے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کو چار چاند لگا دئے

تاریخ میں پہلی بار فٹبال ورلڈ کپ کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا اور وہ بھی ہالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار مورگن فری مین کی موجودگی میں، جنہوں نے آج قطر میں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں حصہ لیا۔ 85 سالہ مورگن فری مین نے چار سال قبل جنسی طور پر ہراساں کیے مزید پڑھیں

قطر، فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

دوحہ  قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا، قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں امیرِقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب ایردوان سمیت دیگر نے مزید پڑھیں

قطر پہ تنقید کرنیوالے یورپی ممالک کو 3 ہزار سال تک انسانوں سے معافی مانگنا ہوگی، فیفا سربراہ

دوحہ فیفا کے سربراہ گیانی انفینٹینونے قطر پہ یورپی ممالک کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یورپی لوگ گزشتہ تین ہزار سال سے انسانوں کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں اس کے ازالے کے لیے ہمیں کم از کم تین ہزار سال تک مزید پڑھیں