پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی

شاہ زیب رند 6 بار قومی چیمپیئن بھی رہے ہیں سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی شاہ زیب رند نے سنگا پور میں کراٹے کمبیٹ چیمپیئن شپ (KC-49) میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور گولڈ میڈلسٹ محمد نواز

پاکستان ایتھلیٹ محمد نواز کو ملکی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور لگاتار دو مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ چکوال سے تعلق رکھنے والے محمد نواز پاکستان کے پہلے جیولین تھروور اور 70 میٹر کا نشان عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ محمد نواز نے 1954 کے مزید پڑھیں

ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ،پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو عامر خان نےساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا۔  تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ مقابلے کے تین راونڈ میں انہوں مزید پڑھیں

امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سر سجا لیا

امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سرپر سجا لیا ہے۔ امریکا نے 40 گولڈ، 44 سلور اور 42 برونز میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ،چین 40 گولڈ، 27 سلور اور 24 برونز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ جاپان نے 20 گولڈ، 12 سلور اور 13 برونز میڈل کے مزید پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل وصول کر لیا

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل وصول کر لیا۔ پاکستان نے40سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا،گولڈ میڈل دینے کی تقریب میں ارشد ندیم نے قومی پر چم بلند کردیا،تقریب میں پاکستان کا قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔ گرینڈا کے انڈر پیٹرسن کو کانسی کا تمغہ دیا گیا،دوسرے نمبر پرآنے والے بھارت کے نیرج مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس: پاکستانی سوئمرز کا سفر پہلے راونڈ میں ختم، دونوں اپنا ریکارڈ بھی بہتر نہ بنا سکے

سوئمنگ مقابلے میں احمد درانی اور خاتون سوئمر جہاں آرا نبی نے پاکستان کی نمائندگی کی پیرس اولمپکس کے 200 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ مقابلے میں پاکستان کے احمد درانی اور خاتون سوئمر جہاں آرا نبی کا سفر تمام ہوگیا۔ احمد درانی مقابلے میں آخری نمبر پر رہے جبکہ خاتون پاکستانی سوئمر 30 میں سے مزید پڑھیں

پاورلفٹنگ چیمپیئن شپ، 2 پاکستانی بہنوں نے گولڈ میڈلز جیت لیے ویرونکا سہیل نے 57کلو اورسیبل سہیل نے52کلوسیکوٹ اوربینچ پریس میں میڈلز اپنےنام کیے

ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں ویرونیکا سہیل اور سیبل سہیل نےتاریخ رقم کردی۔ پاکستان کی دو پاورلفٹرز بہنوں ویرونکا سہیل اورسیبل سہیل نےگولڈ میڈلزجیت لیے۔ جنوبی افریقہ میں جاری چیمپئین شپ کی 52 کلوگرام اوپن کیٹگری کی ڈیڈ لیفٹ میں سیبل سہیل نے گولڈ میڈل جیتا جبکہ مزید پڑھیں

سوریا کمار یادو کا اہلیہ کے ساتھ جشن کا انداز مداحوں کا بھا گیا ’یہ رات کی ایک اچھی نیند ہونے والی ہے‘، دیویا شیٹھی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سوریا کمار یادو کی اہلیہ کے ساتھ جشن کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر خوب چرچے میں ہے۔ اسٹار کرکٹر سوریا کمار کی اہلیہ دیویشا شیٹی نے انسٹاگرام پر بھارت کی فتح کے بعد جشن منانے کی تصاویر شئیر کیں ۔ تصاویر میں میں جوڑے کو ٹی 20 ورلڈ کپ مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ میں ایک سیٹ کی ٹکٹ پانچ کروڑ روپے

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ایک سیٹ کی ٹکٹ پانچ کروڑ روپے کی ہو گئی۔ نیویارک کے اسٹیڈیم کے سیکشن 252 باون کی سیٹ نمبر 30 کا مالک، سیٹ کو 5 کروڑ روپے میں بیچنے کا خواہشمند ہے۔ ری سیل مارکیٹ میں ٹکٹ اتنے میں فروخت ہوئی تو کسی کرکٹ میچ کی لئے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کی غیر ملکی خاتون باؤلنگ کوچ روزے رکھنے لگیں

پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی سپن کنسلٹنٹ الیگزینڈرا ہارٹلی نے روزے رکھنا شروع کردئیے ۔ برطانوی نشریاتی ادارےکو دیےگئے ایک انٹرویو میں الیگزینڈرا ہارٹلی کا کہنا تھا کہ میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں، میں محسوس کرنا چاہتی ہوں کہ یہ لوگ روزے رکھ کر شام میں کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں۔ مزید پڑھیں