فلوریڈا کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےگھر پر چھاپے کے دوران برآمد کی گئیں چیزوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ، خالی خفیہ فولڈرز اور کئی دیگر دستاویزات برآمد کی گئیں۔ ٹرمپ نے 11 ہزار سرکاری دستاویزات اپنے پاس رکھی ہوئی تھیں۔ بر آمد مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
یورپی یونین کے سب سے بڑے، ترقی یافتہ اور طاقتور ملک میں عام انتخابات کا مہینہ
جرمنی کو نہ صرف یورپ بلکہ دنیا بھر میں اس کی میں مضبوط معیشت کی وجہ سے مضبوط ترین ملک سمجھا جاتا ہے اور اس کی پارلیمنٹ میں ہونے والے فیصلے دنیا پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس ماہ رواں میں جرمنی کے شہر اقتدار برلن میں صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتخابات کی مزید پڑھیں
32 برس پہلے لاپتہ ہونے والے کوہ پیما کی لاش مل گئی
نوجوان 1990 میں کوہ پیمائی کے دوران کوہ الپس میں لاپتہ ہوگیا تھا گلیشیئر کے سکڑنے سے 32 برس پہلے لاپتہ ہونے والے جرمن کوہ پیما کی لاش مل گئی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی سے سوئٹزرلینڈ جانے والا نوجوان 1990 میں کوہ پیمائی کے دوران کوہ الپس میں لاپتہ ہوگیا تھا۔ مزید پڑھیں
افغانستان: مسجد میں دھماکہ، امام مجیب رحمان انصاری سمیت 18 افراد جاں بحق، 21 زخمی
ہرات: افغانستان کے شہر ہرات کی بڑی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں طالبان کے حامی اور با اثر امام سمیت 18 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز اور افغان نشریاتی ادارے طلوع نیوز کے حوالے سے بتایا ہے مزید پڑھیں
ارجنٹینا کی نائب صدر پرقاتلانہ حملہ
ویڈیو میں ایک شخص کو بالکل قریب سے گولی چلاتے دیکھاجاسکتا ہے ارجنٹینا کی نائب صدرکرسٹینا فرنانڈیزڈی کرچنرقاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملے کے وقت کرسٹینا اپنی رہائشگاہ کے باہر سپورٹرز کے ہجوم میں گھری تھیں کہ اچانک مسلح شخص نے بالکل سامنے سے آکران پر گولی مزید پڑھیں
بھارت نے17 سال بعد اپنی تاریخ کا سب سے بڑا طیارہ بردارجہاز تیارکرلیا
آئی این ایس وکرانت کو آج بحری بیڑے میں شامل کیا جارہا ہے بھارت نے جدید ترین سہولیات سے لیس اپنی تاریخ کا سب سے بڑا طیارہ برادرجہاز“آئی این ایس وکرانت“ تیارکرلیا ہے۔ جہازپر 20 کروڑ روپے کی لاگت آئی۔ برطانوی خبررساں ادارے مطابق طیارہ برادرجہاز کی تیارمیں 17 سال کا عرصہ لگا، جس کا مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے تبالی، ایپل کے سربراہ کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان
ٹم کک کا پاکستان میں سیلاب سے نقصان پر اظہار افسوس، ملک میں سیلابی صورتحال پر قابو پانے کیلئے عطیات کی یقین دہانی واشنگٹن, پاکستان میں سیلاب سے تبالی، ایپل کے سربراہ کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان۔ ٹم کک کا پاکستان میں سیلاب سے نقصان پر اظہار افسوس، ملک میں سیلابی صورتحال پر قابو پانے مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں الیکٹرک گاڑیاں چارج نہ کرنے کی ہدایت جاری
گرمی کی شدید لہر نے پوری ریاست کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث شہریوں کو الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہریوں کو کہاگیا ہے کہ توانائی کی بچت کے لیے اپنی الیکٹرک گاڑیوں مزید پڑھیں
ایران میں 40 سال بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت
ملک میں اسلامی انقلاب کے بعد سے خواتین پر متعدد پابندیاں عائد ہیں ایران میں 40 سال بعد خواتین کو اسٹیڈیم میں جاکرمیچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار خواتین نے باضابطہ طور پرایران میں ڈومیسٹک لیگ فٹ بال میچ میں مزید پڑھیں
امریکی نوجوان پر20 ہزار سے زائد شہد کی مکھیوں کا حملہ، وینٹی لیٹر پرمنتقل
نوجوان نے شہد کی مکھیوں کے چھتے کوحادثاتی طورپرتوڑ دیا تھا امریکی ریاست اوہائیو میں ایک نوجوان کو ہزاروں شہد کی مکھیوں نے کاٹ لیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق 20 سالہ آسٹن بیلامی نے درخت سے شہد کی مکھیوں کے چھتے کوحادثاتی طورپرنقصان پہنچا دیا تھا،مکھیوں کے مزید پڑھیں
Recent Comments