برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے استعفیٰ دے دیا

لندن: برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی مزید پڑھیں

برطانیہ کی وزارت عظمٰی کا مقابلہ،لزٹرس برطانیہ کی نئی وزیر اعظم منتخب

برطانیہ کی وزارت عظمٰی کی دوڑ کیلئے 11 امیدوار سامنے آئے تھے لندن, برطانیہ کی وزارت عظمٰی کا مقابلہ،لزٹرس نے رشی سونک کو شکست دے دی،لزٹرس برطانیہ کی نئی وزیر اعظم منتخب ہو گئی ہیں۔ برطانیہ کی وزارت عظمٰی کی دوڑ کیلئے 11 امیدوار سامنے آئے تھے،لزٹرس پہلی بار 2010 میں نار فوک میں رکن مزید پڑھیں

جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کیلئے سعودی عرب کی بھاری امداد

اقدام کا مقصد جوہری تکنیکوں کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو ممکن بنایا جا سکے سعودی عرب نے جوہری توانائی کے پرامن استعمال کی حمایت کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو 3.5 ملین امریکی ڈالرزعطیہ کرنے اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مملکت نے اپنی ‘سائبرسدروف’ لیبارٹریز (رینول-2 اقدام) کو جدید بنانے مزید پڑھیں

برطانیہ میں نومولودکا نام ‘پکوڑہ’ رکھنے پر ریسٹورنٹ مالک کی وضاحت

کیپٹن ٹیبل ریسٹورنٹ کی پوسٹ سوشل میڈیا پربےانتہا وائرل ہوئی برطانیہ میں ایک ریسٹورنٹ نےحال ہی میں اعلان کیا کہ ان کے یہاں آنے والے گاہکوں میں سے ایک جوڑے نے اپنے نوزائیدہ کا نام پسندیدہ ڈش ‘پکوڑہ’ کے نام پررکھا ہے۔ دی کیپٹن ٹیبل نامی اس ریسٹورنٹ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نومولود کی مزید پڑھیں

کینیڈا میں 10افراد کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا

ہلاک ہونے والے 10 افراد میں دو بچوں کی ماں بھی شامل ہے کینیڈا کے صوبے ساسکیچیوان میں دو حملہ آوروں نے 10 افراد کو چاقو کے وار سے قتل اور 15 سے زائد کو زخمی کر دیا۔ قتل کی ہولناک واردات پرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ساسکیچیوان میں ہونے والا حملہ مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں 50 فِٹ کی بلندی سے جھولا گِرگیا

میلے کے دوران جھولا گرنے سے کئی افراد زخمی بھارتی ریاست پنجاب کے شہر موہالی میں ہونے والے میلے میں 50 فٹ کی اونچائی سے جھولا گرگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بُلندی سے گرنے والے جھولے میں خواتین اوربچوں سمیت 50 افراد سوار تھے، جھولا زمین پر مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی گِرنے سے 23 افراد ہلاک

حکام کے مطابق 2019 میں بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے تقریباً 29 سو افراد ہلاک ہوئے بھارت کے مشرقی حصے میں مون سون طوفانوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہارمیں ہلاکتیں بدھ اور جمعہ کی درمیانی شب ہوئیں، جبکہ مزید پڑھیں

رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب چھوٹا دارالحکومت جسے بڑھایا نہیں جاسکتا

سیشلزنامی ملک115جزیروں پر مشتمل ہے جس کے دارالحکومت وکٹوریہ کا رقبہ محض20مربع کلومیٹرہے لندن, سمندر سے بازیافت کی جانے والی زمین پر بنائے گئے ”سیشلز“ نامی ملک کے چھوٹے سے دارالحکومت کا رقبہ بڑھایا نہیں جا سکتا ہے تاہم ماہرین کے خیال میں اپنی متحرک ثقافت اور زبردست تاریخ کی وجہ سے ا±سے بڑھانے کی مزید پڑھیں

خاتون نے ریاض سے جدہ اونٹ پر سفر کیوں کیا؟

یہ سفر 14 پڑاؤ پر مشتمل تھا سعودی عرب کی ایک خاتون سیاح اور اونٹوں کی مالک “رشا القرشی” نے تقریباً 6 ماہ قبل ریاض میں کنگ عبدالعزیز اونٹ فیسٹیول ریس کے دوران اپنے اونٹ کی پشت پر اپنے وطن حجاز واپس جانے کا عہد کیا تھا۔ چھ ماہ قبل القرشی نے مقابلے میں ہارنے مزید پڑھیں

بھارت میں شادی کے بغیرتعلقات کے واقعات میں اضافہ، کیرالا ہائیکورٹ کا اظہار تشویش

بھارتی ریاست کیرالا کی ہائیکورٹ نے ایک شخص کی طلاق کی عرضداشت رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نسل شادی کو ایک برائی کے طور پر دیکھتی ہے اور آزادانہ زندگی سے لطف اندوز ہونے کیلئے اس سے بچنا چاہتی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائیکورٹ نے کہا کہ بھارت میں شادی مزید پڑھیں