معمول سے زیادہ تعداد میں غیر مسلموں کا قبول اسلام کرنا ہی ان کی وجہ پریشانی ہے‘امام مسجد اوٹاوا,عام طور پر کسی مذہب کے نئے اختیار کرنے والوں کی آمد پر مذہبی رہنماوں کو خوشی ہوتی ہے لیکن کینیڈا کے شہر اوٹاوا کے سب سے بڑے امام مسجد کا معاملہ مختلف ہے۔ وہ نومسلموں کی مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ملکہ برطانیہ کی صحت سے متعلق شاہی معالجین کا اظہارِ تشویش
ملکہ برطانیہ کے اہل خانہ ان کے پاس بالمورل محل میں جمع ہونے شروع ہوگئے ہیں۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی ناسازیِ طبیعت متعلق خبروں کی گردش کے بعد شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ ملکہ برطانیہ کے معالجین ان کی صحت سے متعلق تشویش کا شکار ہیں۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے نیٹ فلکس کو خبردار کردیا
غیر اخلاقی مواد نشر ہونے کی صورت میں تمام ضروری قانونی کارروائی کی جائے گی سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے نیٹ فلکس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ‘اسلامی اور معاشرتی اقدار اور اصولوں’ کی خلاف ورزی کرنے والے تمام مواد کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو قتل کرنے والا سیاستدان گرفتار
لاس ویگاس: امریکی پولیس نے کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو قتل کرنے والے سیاستدان کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیاستدان کو مقامی جوا خانے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے مؤقر نشریاتی اداروں این بی سی نیوز اور انکوائر کے حوالے سے بتایا ہے کہ گرفتار کیا جانے والا ایسا سیاستدان ہے مزید پڑھیں
مغربی ممالک نے تیل اور گیس قیمتوں میں کمی کی تو سپلائی بند کردیں گے: روسی صدر
گیس کی قیمتوں میں کمی کے یورپی مطالبات “احمقانہ” ہیں۔ پوتن روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے روس کی تیل اور گیس کی برآمدات پر قیمتوں کی حدیں لگائیں تو وہ سپلائی بند کر دیں گے۔ روس کے بحرالکاہل کے شہر ولادی ووستوک میں ایک اقتصادی فورم سے خطاب مزید پڑھیں
بریانی نہ پکانے پرشوہر نے بیوی کو چاقو سے زخمی کردیا
تاحال ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے بھارتی ریاست مہاراشٹرکے لاتورضلع میں رات کے کھانے میں بریانی نہ بنانے پراپنی بیوی کو چاقو مار کر زخمی کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم وِکرم ونائک ڈیڈے نشے میں تھا جس کے خلاف31 اگست کو پیش آنے والے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی “ابر ڈرائیور” نے پاکستانی کمیونٹی کے سر شرم سے جھکا دیے
18 سالہ لڑکی کو ٹیکسی میں زیادتی کا نشانہ بنانے کا جرم ثابت ہونے کے بعد بھی مجرم کو صرف 3 سال جیل کی سزا کے بعد پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ میلبرن, آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی “ابر ڈرائیور” نے پاکستانی کمیونٹی کے سر شرم سے جھکا دیے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی مزید پڑھیں
پاکستان میں 3 کروڑافراد متاثر ہوئے،محض 20 لاکھ ڈالر امداد تضحیک ہے
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے منتخب ہونے والی مسلم خاتون سینیٹر مہرین فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ یہ تعداد آسٹریلیا کی کُل آبادی سے زیادہ ہے کینبیرا, پاکستان میں 3 کروڑافراد متاثر ہوئے،محض 20 لاکھ ڈالر امداد تضحیک ہے۔ مزید پڑھیں
خالصتان ریفرنڈم کے لیے کینیڈا میں 18 ستمبر سے ووٹنگ کا آغاز ہو گا
عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کینیڈا میں منعقد کیے جانے والے ریفرنڈم سے قبل سکھوں نے پانچ میل طویل کار ریلی نکال کر لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ خالصتان پر ریفرنڈم کا آغاز گزشتہ سال 31 اکتوبر کو لندن سے ہوا تھا جس کے بعد ریفرنڈم کے مزید پڑھیں
چین میں زلزلہ، 65 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں زلزلے سے 65 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے 65 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی مزید پڑھیں
Recent Comments