وفاداری، احترام اور محبت کے ساتھ خدمت کرنے کی کوشش کروں گا، کنگ چارلس کا پہلا خطاب

برطانیہ کے کنگ چارلس نے کہا ہے کہ وفاداری، احترام اور محبت کے ساتھ خدمت کرنے کی کوشش کروں گا۔ تخت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے اپنی والدہ و ملکہ الزبتھ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکہ نے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے لیے بہت مزید پڑھیں

برطانیہ میں نئے بادشاہ کے بعد کون سی تبدیلیاں ہونگی؟

ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے شہزادہ چارلز اب برطانیہ کے بادشاہ بن چکے ہیں ملکہ برطانیہ کا ستر سالہ دور ان کے انتقال کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے،مگر بہت ساری تبدیلیوں کی کوشش کے باوجود روایات پسند برطانیہ میں کچھ عرصے تک ملکہ کا سکہ بھی چلتا رہے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کہاں ادا کی جائیں گی؟

الزبتھ دوم کا انتقال جمعرات کی سہ پہراسکاٹ لینڈ میں سرکاری رہائش گاہ بالمورل کیسل میں ہوا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم گزشتہ روز 96 سال کی عمرمیں چل بسیں، انہوں نے برطانیہ میں سب سے طویل عرصہ 70 سال تک حکمرانی کی۔ بکنگھم پیلس سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ ملکہ کا انتقال مزید پڑھیں

جمائما نے ملکہ اور عمران خان کے ساتھ یادگار تصویرشیئرکردی

یہ تصویر 1997 میں ملکہ کے دورہ پاکستان کے دوران کھینچی گئی تھی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ (جمائما خان ) نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنی اورعمران خان کی ایک یادگار تصویر شیئرکی ہے۔ انسٹاگرام پرملکہ مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، راہول گاندھی

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر راہول گاندھی نے لکھا کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ انہوں نے اس پاکستان میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا

عالمی سطح پر سخت پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا ہے۔ اس موقع پر ملک کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ نئے قانون سےجوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت ناقابل واپسی ہو گی۔ شمالی کوریا نے سخت پابندیوں کے بعد بھی 2006 سے 2017 مزید پڑھیں

بھارت، بیٹے کو بچانے کے لیے نہتی ماں شیر کے سامنے ڈٹ گئی

ماں اور بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، مقامی عہدیدارکی گفتگو نئی دہلی, بھارت کے شہر نئی دہلی میں بہادر ماں نے اپنے بچے کو شیر کے جبرے کے بچانے کے لیے خالی ہاتھ لڑ پڑیں اور اپنے بیٹے کو شیر کے چنگل سے چھڑا لیا لیکن اس کوشش میں وہ خود بھی مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے

ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانوی بادشاہت فوری طور پر شہزادہ چارلس کو مل گئی لندن,شہزادہ چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانیہ کے نئے بادشاہ کا اعلان کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانوی بادشاہت فوری مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

شہزادہ چارلس اب برطانیہ کے نئے بادشاہ ہوں گے۔۔۔ برطانیہ کی سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بکنگھم پیلس سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ کہ ملکہ کا انتقال جمعرات کو اسکاٹ لینڈ میں ان کی سرکاری رہائش گاہ مزید پڑھیں

آپریشن لندن برج: ملکہ برطانیہ کی موت کے بعد کیا ہوگا؟

ملکہ برطانیہ کی موت کے فوراً بعد “آپریشن لندن برج” کے نام سے ایک پیچیدہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوجائے گا۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی خرابیِ صحت پر تشویش بڑھتی جارہی ہے، اور قیاس کیا جارہا ہے کہ 96 سالہ ملکہ کا آخری وقت آچکا ہے۔ حالانکہ فی الحال ایسی کسی خبر کی سرکاری مزید پڑھیں