ایلون مسک اور اٹلی کی وزیراعظم کے درمیان تعلقات کی حقیقت سامنے آگئی

ایلون مسک نے خود ہی وضاحت کرتے ہوئے سب کچھ سچ بتا دیا ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے بانی اور سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میولونی سے تعلقات کے بارے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی۔ خیال رہےکہ ایلون مسک اور جارجیا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیردفاع نے لبنان میں فضائی حملوں اور قتل عام کو ”شاہکار“قراردیدیا‘ نتائج بولتے ہیں . گیلنٹ

اسرائیل جنگجوﺅں اور عام شہریوں میں فرق کیے بغیر مہلک طاقت کا استعمال کر رہا تھا جو کہ جنگ کے قوانین کی خلاف ورزی ہے.عالمی جنگی ماہرین اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر کیے گئے فضائی حملوں میں قتل عام کو” شاہکار“ قراردیتے ہوئے کہا ہے حزب اللہ کے قیام مزید پڑھیں

اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

غزہ پر ایک سال سے جاری بربریت اور لبنان میں حزب اللہ سے لڑائی کے پیش نظر اسرائیل میں ایک ہفتے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قابض صہیونی ریاست نے حماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں کے بعد پورے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ملائیشیا میں بچوں سے جنسی زیادتی، علما سمیت سینکڑوں گرفتار

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ملائیشیا کی پولیس نے بتایا کہ انہوں نے جنسی استحصال کے الزامات کے تحت 355 افراد کو حراست میں لے لیا، جن میں مذہبی علوم کے اساتذہ اور بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے افراد شامل ہیں جبکہ 400 سے زیادہ بچوں کو ریسکیو بھی کیا مزید پڑھیں

جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحملے، 270 سے زائد افراد شہید

جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحالیہ حملوں میں 270 سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سے زائدافراد زخمی ہوچکے ہیں ، شہید ہونے والوں میں 21 بچے اور 31 خواتین بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آج حزب اللہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ سے الجزیرہ کی نشریات بند کروادیں، عملے کو کیمروں سمیت نکل جانے کا حکم

خواتین اور بچوں کو پناہ دینے والی تعلیمی عمارتوں کو صہیونی فوج نے نشانے پر لے لیا، شہادتیں بڑھ گئیں۔ صہیونی فوجیوں نے ہفتے کو رات گئے غزہ سٹی میں قطر کے میڈیا آؤٹ لیٹ الجزیرہ کے دفتر پر دھاوا بول کر عملے کو ہراساں کیا اور کیمرے، کمپیوٹر اور دیگر سامان لے کر وہاں مزید پڑھیں

’چین نے ناک میں دم کر رکھا ہے‘ کواڈ سربراہ اجلاس میں مائیک کُھلا رہ گیا

امریکا کے شہر ڈیلاویئر میں چار ملکی اتحاد ’کواڈ‘ کے سربراہ اجلاس کے موقع پر مائیکروفون کُھلا رہ جانے سے دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوئی اور رپورٹرز کی چاندی ہوگئی۔ اجلاس کے دوران کچھ دیر کا وقفہ ہوا تاہم اس دوران مائیکروفون کھلا رہ گیا جس کا امریکی صدر جو بائیڈن کو بھی اندازہ نہ مزید پڑھیں

قطر ایئر لائن کی پروازوں میں واکی ٹاکی، پیجر لانے پر پابندی

فیصلہ لبنان کی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کی ہدایت پر کیا گیا لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعدقطر ایئر لائن نے لبنان سے آنے والی پروازوں کے مسافروں پر واکی ٹاکی اور پیجر لانے پر پابندی عائد کردی۔قطر ایئر نے لبنان سے آنے والی پروازوں میں پیجر اور واکی مزید پڑھیں

پتا نہیں مودی امریکا میں ٹرمپ سے ملیں گے یا نہیں، بھارتی حکام

بھارتی وزیرِاعظم کو تین روزہ دورے میں بہت سی اہم شخصیات سے ملاقات کرنی ہے، سفارتی ذرائع بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی 21 سے 23 ستمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کا بنیادی مقصد چار ملکی اتحاد کواڈ کے سربراہ اجلاس میں شریک ہونا ہے۔ نریندر مودی اس اجلاس میں شرکت کے مزید پڑھیں

لبنانی عسکری تنظیم کے سربراہ کا اسرائیل سے پیجر اور ریڈیو دھماکوں کا بدلہ لینے کا اعلان

آپ شمال کے اپنے لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں نہیں لا سکیں گے، حسن نصر اللہ ایک طرف ایران کی حمایت یافتہ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل سے مواصلاتی آلات کے دھماکوں کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے، تو دوسری جانب اسرائیلی نے لبنان کی مزید پڑھیں