دنیا بھر کے رہنماؤں کے اندیشوں کی تصدیق ہو گئی ہے کہ اگر شمالی کوریا اکسایا گیا تو وہ اپنے بڑے ہتھیاروں کو استعمال کرے گا۔ خفیہ ریاست شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی جانب سے ایک خوفناک “نیوکلئیر جنگ” کی وارننگ جاری کی گئی ہے، جس سے دنیا بھر کے رہنماؤں کے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
چڑیا گھر سے فرار چمپینزی اور ملازمہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
فرار مادہ چمپنزی کس شرط پر واپس چڑیا گھر جانے کیلئے راضی ہوئی؟ جنگ زدہ یوکرین کے شہر خارکیو میں مٹر گشتی کرنے والی ایک مادہ چمپینزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہی ہے۔ چڑیا گھر سے فرار ہونے والی “چیچی” نامی چمپینزی کا واپسی کیلئے کافی دیر تک منانا پڑا، اور مزید پڑھیں
پولیو: نیویارک میں ہنگامی حالت کا اعلان
نیویارک کے گورنر نے ریاست بھر میں پولیو کیسز کے شواہد سامنے آنے پر ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے صحت… نیویارک کے گورنر نے ریاست بھر میں پولیو کیسز کے شواہد سامنے آنے پر ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا مزید پڑھیں
بے روزگاری کا خوف، بھارت کے مسلمان ملازمین شناخت تبدیل کرنے لگے
بھارت میں مسلمان گھریلو ملازمین نوکری کھونے کے ڈر سے ہندو نام استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے۔ مُنّی بیگم دس سال کی تھیں جب ان کی والدہ نے ان کی کنیت (والد کا نام) چھوڑنے پر مجبور کردیا۔ اس وقت ان کی سمجھ میں نہیں آیا کہ ایسا کیوں کیا گیا؟ منی اکثر اپنی والدہ مزید پڑھیں
تمہارے پُھپھا زندہ ہیں: 102 سالہ “مردہ” بھارتی شخص نے شادی رچالی
دھوم دھڑکے سے منائی جانے والی شادی کی حقیقت کچھ اور نکلی بھارت میں 102 سالہ معمرشخص نے سرکاری دفترکے سامنے بینڈ باجوں کے ساتھ اپنی شادی کا جشن منایا، لیکن حقیقت تھوڑی مختلف ہے۔ سرپرروایتی گلابی پگڑی اورگلے میں نوٹوں کاہارڈالے بھگًی میں سوارہوکر دھوم دھام سے سرکاری دفتر پہنچنے والے ڈولی چند کی مزید پڑھیں
70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس برطانیہ کے بادشاہ بن گئے
70 سال تک تخت کے وارث بنے رہنے والے چارلس اب برطانیہ کے بادشاہ بن گئے ہیں۔ کنگ چارلس برطانوی تاریخ میں تخت کے سب سے طویل عرصے تک وارث رہنے والے بادشاہ ہیں۔ سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوئم کی منصب سنبھالنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کنگ چارلس سوم نے مزید پڑھیں
یوروپی یونین روسی گیس کی قیمتوں کے تعین پر تقسیم ہو گئی
برسلز, یوروپی یونین روسی گیس کی قیمتوں کے تعین پر تقسیم ہو گئی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے وزراء توانائی نے جمعہ کو شہریوں اور کاروباری اداروں کو توانائی کےبھاری بلوں سے بچانے کے اقدامات کرنے کے لیے ملاقات کی جس میں وہ روسی گیس کی قیمتوں کو محدود کرنے کے معا مزید پڑھیں
”ہندو“ منافق نمبر ایک ہیں، گورنر گجرات
احمد آباد, بھارت کی ریاست گجرات کے گورنرآچاریہ دیوورت نے کہا ہے کہ ہندو ’جے گائے ماتا“ کا نعرہ لگاتے ہیں لیکن وہ گائے کو اس وقت تک ہی اپنے پاس رکھتے ہیں جب تک وہ دودھ دیتی ہے اور جیسے ہی وہ دودھ دینا بند کردیتی ہے تو اسے سڑکوں پر چھوڑ دیتے ہیں۔ مزید پڑھیں
25 سال بعد ڈیانا کا ٹائٹل ”پرنسس آف ویلز”کیٹ کے نام
لیڈی ڈیانا کے بعد کیٹ میڈلٹن کو ”پرنسس آف ویلیز” کا خطاب مل گیا ، جس کا اعلان کنگ چارلس نے ملکہ الزبتھ کے بعد کیے جانے والے پہلے خطاب میں کیا ہے۔ تخت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے اپنی والدہ و ملکہ الزبتھ کو خراجِ تحسین پیش کیا ، جبکہ مزید پڑھیں
امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد
امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے ، ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔ پانچوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ بالٹی مور کے شمال مشرق میں واقع رہائشی علاقے میں پیش آیا ۔ مزید پڑھیں
Recent Comments