دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا جائے گا،پولیس قاہرہ, مصر میں سفاک بیٹوں نے جائیداد کی خاطر اپنی معمر ماں کو جلا کر مار ڈالا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو مصری بھائیوں نے گھر بیچنے کے لیے آگ لگا کر اپنی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پمپ پر چھاپہ
پیٹرول91میں سرخ پائوڈر ملاکرپیٹرول 95کہہ کر فروخت کیا جارہا تھا،سعودی حکام ریاض, سعودی عرب میں پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پیٹرول اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور مالک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے جدہ میں ایک ایسے پیٹرول اسٹیشن کے خلاف مزید پڑھیں
طالبان کے زیرِ قبضہ امریکی ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ، 3 ہلاک
‘امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا’ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی تربیتی مشق کے دوران ایک امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ افگان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارازمی نے ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں
امریکا میں نائن الیون حملے کو 21 سال مکمل
حملے کے نتیجے میں 2 ہزار977 افراد لقمہ اجل بنے امریکا میں ہونے والے افسوسناک واقعے کو آج 21 سال بیت چکے ہیں۔ آج سے21 برس پہلے نیویارک میں دہشت گردی ایسا ہولناک واقعہ پیش آیا، جس نے دنیا کے منظرنامہ ہی کو بدل کررکھ دیا۔ صبح کے وقت دہشت گردوں نے 4 کمرشل طیاروں مزید پڑھیں
پاکستان کی درخواست پر عراق کا زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان
پاکستان سے عراق جانے والے خواہشمند زائرین کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا بھی فیصلہ ہوا۔ پاکستان کی درخواست پر عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا اپنے عراقی ہم منصب عثمان علی فرہود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس مزید پڑھیں
سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 15ہزار سے زائد افراد گرفتار
مملکت کے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 سال قید سمیت 10 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں ریزیڈنسی، لیبر قوانین اور سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریباً 15 ہزار 5 سو68 افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا مزید پڑھیں
ملکہ الزبتھ کا انتقال: پرنس چارلس نے بادشاہت کا تخت سنبھال لیا
عوام کی بڑی تعداد نے اپنے نئے بادشاہ کا پُرتپاک استقبال کیا ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد پرنس چارلس نے باقاعدہ حلف اٹھا کر بادشاہت کا تخت سنبھال لیا ہے۔ سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس کی منصب سنبھالنے کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جہاں انہوں نے اپنے عہدے کاحلف اٹھایا، اس موقع پر مزید پڑھیں
آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی کل جائیداد اور ذاتی اثاثے کتنے ہیں؟
ملکہ الزبتھ کے بعد بادشاہت کا منصب سنبھالنے والے ان کے بیٹے چارلس کو وراثت میں کیا کچھ ملے گا؟ ملکہ الزبتھ دوم کے بڑے بیٹے چارلس اپنی والدہ کی وفات لے بعد جمعرات کو برطانوی تخت سنبھال چکے ہیں۔ ملکہ الزبتھ دوم 70 سالہ تخت نشینی کے بعد 96 سال کی عمر میں انتقال مزید پڑھیں
برطانوی شاہی خاندان کی سب سے بیش قیمت اشیاء
برطانوی شاہی خاندان کی تقریبِ تاج پوشی میں جواہرات ہمیشہ مرکزِ نگاہ رہے ہیں اور صدیوں سے برطانوی بادشاہت کی شان و… برطانوی شاہی خاندان کی تقریبِ تاج پوشی میں جواہرات ہمیشہ مرکزِ نگاہ رہے ہیں اور صدیوں سے برطانوی بادشاہت کی شان و شوکت اور تاریخ کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ آئیے آپ کو مزید پڑھیں
برطانوی شاہی خاندان کے افراد کی موت اور “فرشتوں کے ہندسے” کا تعلق
‘شاہی خاندان کے اہم افراد کی موت ایک نمبر سے منسلک ہے جسے اینجل نمبر (فرشتے کا ہندسہ) نام دیا گیا ہے.’ برطانوی شاہی خاندان کے پیروکار ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد سامنے آنے والے ایک اتفاق پر حیران بھی ہیں اور توہم پرستی کا شکار بھی ہوچکے ہیں۔ کچھ لوگوں کو مزید پڑھیں
Recent Comments