خاتون نے کھلونا پستول سے بینک لوٹ لیا

بینک سے13 ہزار ڈالر کی رقم نکالنے میں کامیاب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خاتون نے کھلونا پستول دکھا کر بینک میں جمع کرائی گئی اپنی رقم نکلوا لی۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے ایک بینک میں اس وقت ڈرامائی صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک خاتون نے خود پر تیل چھڑک کر پستول نکال مزید پڑھیں

ویڈیو: ملکہ برطانیہ کے تابوت پر پہرہ دینے والا سپاہی اچانک زمین پر گرگیا

ملکہ برطانیہ کی وفات کے بعد ان کی آخری روایتی رسومات جاری ہیں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد ان کی آخری رسومات جاری ہیں اس دوران ملکہ کے تابوت کی سکیورٹی پر مامور ایک گارڈ کی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے مسلسل کھڑے رہنے کے بعد سپاہی کو بے ہوش ہو کر مزید پڑھیں

خبردار! آئی فون 14 کے لیے گردہ بیچنا ‘غیراخلاقی’ ہے

اس تصویرنے سوشل میڈیا پرخاصی ہلچل مچارکھی ہے آئی فون 14 کے حصول کے لیے مبینہ طور پراپنا گردہ فروخت کردینے والے 3 افراد کی تصویرنے سوشل میڈیا پرخاصی ہلچل مچارکھی ہے۔ جنوبی ایشیائی ملک لاؤس کے بیوٹی کلینک میں بنائی جانی والی اس تصویرمیں ایک خاتون اور2 مرد حضرات ہاتھوں میں آئی فون کا مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے متحدہ عرب امارات کی تنظیموں کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر 12ٹن اشیاءکا عطیہ

امارت کی ساتوں ریاستوں کے سینکڑوں رضاکاروں نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ”وی اسٹینڈ ٹوگیدر“ کی مہم میں شمولیت ‘امدادی سرگرمیاں امارات ہلال احمر ، دبئی کیئرز‘ شارجہ چیریٹی انٹرنیشنل نے ‘ خلیفہ بن زاید آل نیہان فاﺅنڈیشن، محمد بن راشد المکتوم ہیومینٹیرین اینڈ چیریٹی اسٹیبلشمنٹ، دی بگ ہارٹ فاﺅنڈیشن، دار مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کی رسومات، برطانیہ کاتین ملکوں کو مدعو کرنے سے انکار

روس، بیلاروس، میانمارکومدعونہیں کیاگیا، ایران کوبھی لندن میں سفیر کی سطح تک نمائندگی کی اجازت لندن, برطانوی میڈیا نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ کہ پیر 19 ستمبر کو کو ملکہ الزبتھ دوئم کی تجہیز وتکفین کے موقع پر برطانوی حکومت کی دعوت پر دنیا بھر سے 500 سے زیادہ نمایاں شخصیات مزید پڑھیں

ملکہ کی میت لے جانے والے طیارے کی ٹریکنگ کا نیا ریکارڈ قائم

لندن, برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیر فورس کے خصوصی طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی میت لے جانے والے رائل ائیرفورس کے طیارے کی ٹریکنگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ سے مزید پڑھیں

63سالہ شخص کا 53شادیاں کرنے کا دعویٰ

پہلی شادی 20سال کی عمر میں ہوئی تھی سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 63سالہ شخص نے 53شادیاں کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ گلف نیوز کے مطابق اس شخص کا نام ابوعبداللہ ہے جس کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بتارہا ہے کہ وہ اب تک مزید پڑھیں

میٹا کا سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے 12 کروڑ روپے کا اعلان

کیلیفورنیا: عالمی ٹیکنالوجی ادارہ میٹا نے سیلاب متاثرین کے لیے ساڑھے 12 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے عطیہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امداد چاروں صوبوں میں یونیسیف، ہینڈز اور آئی ٹی اے کو فراہم کی جائے مزید پڑھیں

کینیڈا میں فائرنگ: پاکستانی نژاد کینیڈین شہری جاں بحق، 2 زخمی

ملٹن: کینیڈا کے شہر ملٹن میں ہونے والی فائرنگ سے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ گلوبل نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملٹن میں ہونے والی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی شناخت محمد شکیل کے نام سے کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپیں: درجنوں فوجی ہلاک

یریوان: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان گزشتہ شب سے ہونے والی جھڑپوں میں اب تک درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے ہیں عالمی خبر رساں ایجنسی، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور دیگر عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمینیا کی حکومت نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں اس کے مزید پڑھیں