انڈین ریاست اُترپردیش میں دو دلِت بہنوں کا ریپ کے بعد قتل، 6 افراد گرفتار

شمالی انڈیا میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے جمعرات کو انڈین ریاست اتر پردیش کے سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان دو دلت لڑکیوں کی لاشیں درخت سے لٹکی مزید پڑھیں

امارات میں ورکرز کے لیے لازمی ’مڈ ڈے بریک‘ ختم

متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی وسائل و اماراتائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ دوپہر کو باہر دھوپ میں کام کرنے کی ممانعت، ’مڈ ڈے بریک‘ 15 ستمبر سے ختم کر دی گئی ہے۔ یو اے ای کے سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق 15 جون سے شروع ہونے والی یہ لازمی مڈ ڈے بریک مزید پڑھیں

ولی عہد نےسپورٹس اور ڈیجیٹل گیمز کی قومی حکمت عملی جاری کردی

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  جمعرات کو سعودی عرب میں الیکٹرانک کھیلوں اور سپورٹس کی نئی حکمت عملی جاری کردی۔ یہ اقدام 2030 تک سعودی عرب کو سپورٹس کے میدان میں عالمی حیثیت دلانے اور قائدانہ کردار کا مالک بنائے گا۔  سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران مذاکرات سے خطے میں کشیدگی کم ہوگی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کی بدولت خلیجی خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی۔  عرب نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ’مجھے امید ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان شروع ہونے والے مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی کن 10 شہروں میں رہتے ہیں؟

امریکی شہر نیویارک دنیا کو وہ شہر ہے جہاں سب سے زیادہ لکھ پتی افراد رہائش پذیر ہیں۔ برطانوی کمپنی ہینلی اینڈ پارٹنرز کے مرتب کردہ ڈیٹا کے مطابق اس وقت لکھ پتی یا سب سے زیادہ دولت مند افراد اس وقت امریکی شہر نیویارک میں رہتے ہیں جن کی تعداد تین لاکھ 45 ہزار مزید پڑھیں

یوکرین پر چین کی متوازن پوزیشن کو اہمیت دیتے ہیں، روسی صدر

سمرقند: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو ‘ون چائنا’ پالیسی کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ازبکستان کے شہر سمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر چینی صدر سے ملاقات کے دوران ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ وہ تائیوان کے معاملے میں امریکی مزید پڑھیں

سرحد پار حملے میں 3 جوانوں کی شہادت، معاملہ افغانستان کیساتھ اٹھایا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کو بدترین سیلاب کا سامنا ہے، ملک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی ریسکیو اور بحالی کا عمل جاری ہے۔ سرحد پار حملے میں 3 جوانوں کی شہادت کے معاملے کو افغانستان کیساتھ اٹھایا مزید پڑھیں

افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی کیلئے چین نے پھرمطالبہ کردیا

بیجنگ :چین نے کہا ہے کہ امریکا فوری طور پر افغان منجمد اثاثوں کو بحال کرے اور افغان اثاثوں کی افغانستان کو مکمل اور آزادانہ ادائیگی کرے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤننگ کا کہنا ہے کہ افغان مرکزی بینک کے امریکا میں منجمد اثاثے افغان قومی ملکیت ہیں جو افغانوں کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے مزید پڑھیں

برطانیہ کے شاہ چارلس فائونٹین پین لیک ہونے پر ناراض

شاہ چارلس کی اہلیہ ملکہ کنسورٹ کمیلا نے فوری طورپر دوسرا پین فراہم کردیا لندن, برطانیہ کے شاہ چارلس فانٹین پین لیک ہونے پر ناراض ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شاہ چارلس نے شمالی آئرلینڈ کا دورہ کیا ۔ اس دوران ایک تقریب میں دستخط کے دوران ان کے پین سے انک لیک ہو کر مزید پڑھیں

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ایک اور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، متعدد افراد گرفتار

ماسکو,  روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ایک اور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری ہونے والی اطلاعات کے مطابق ولادیمیر پوتن کی لیموزین کا بائیں اگلا پہیہ ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے بعد شدید دھواں اٹھا ۔ تاہم صدر پیوٹن مزید پڑھیں