نیپال میں مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 17 افراد ہلاک

کٹھمنڈو: نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے ایک دور دراز پہاڑی ضلع میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد مکانات مٹی میں دفن ہونے سے کم ازکم 17 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اوراس کے اثرات غیر معمولی ہوں گے:عالمی بینک

نیویارک:پاکستان میں سیلاب سے تباہی کی شدت عالمی اداروں نے بھی محسوس کی ہے اور اب توعالمی اداروں نے دنیا بھر سے اپیل کردی ہے کہ اگرپاکستان کی اس مشکل وقت میں مدد نہ کی گئی تو پاکستان میں بہت بڑا انسانی ، غذائی اور مالیاتی بحران آسکتا ہے جو دنیا کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں

تاجکستان اور کرغیزستان میں گھمسان کی جنگ،24 ہلاکتیں:جنگ بندی بھی کام نہ آئی

شکیک-جنگ بندی کے باوجود کرغیزستان اور تاجکستان کی فوجوں میں جاری سرحدی جھڑپ میں مجموعی طور پر 24 افراد مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغیزستان اور تاجکستان کی سرحد پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرحدی علاقوں سے شہریوں کو اپنے گھر بار اور مال مویشی چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل مزید پڑھیں

ہماری افواج نے یوکرین کے کئی ٹھکانوں پر حملے کیے: روسی وزارت دفاع

پلانٹ کے قریب یوکرین کی گولہ باری کے دو واقعات ریکارڈ روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے یوکرین کے کئی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ یوکرین پر الزام لگاتے ہوئے روسی وزارت دفاع نے کہا کہ انہوں نے زپوریزیا جوہری پاور پلانٹ کے قریب گولہ باری کی ہے۔ وزارت کے مزید پڑھیں

چین، ہائیڈروجن غبارہ بے قابو،ایک شخص دو روز تک ہوا میں اڑتا رہا

بیجنگ, چین میں ہائیڈروجن غبارہ بے قابو ہونے کے نتیجے میں ایک شخص دو روز تک ہوا میں اڑتا رہا اور روس کی سرحد کے قریب جا کر زمین پر اترا ۔ چینی ذرائع ابلاغ نے ریسکیو حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ چین میں مذکورہ شخص جن کا نام’ ہو ‘ ہے،وہ اور مزید پڑھیں

صدر ولادمیر پیوٹن طاقت کے نئے مراکز کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر خوش

سمر قند, روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے طاقت کے نئے مراکز کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو سراہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن نے سابق سوویت ریاست ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے نئے مراکز کا ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

نریندر مودی کی سالگرہ، نمیبیا سے چیتے انڈیا پہنچ گئے

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ پر آٹھ چیتے ریاست مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں چھوڑے جا رہے ہیں۔ یہ چیتے نمیبیا سے ایک خصوصی طیارے پر انڈیا لائے گئے ہیں۔ انڈین وزیراعظم نریندر مودی ان چیتوں کو جنگل میں چھوڑنے کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کونو نیشنل پارک پہنچے۔ انڈین مزید پڑھیں

خالصتان تحریک عروج پر، کینیڈا میں اتوار کو ریفرنڈم ہوگا

ٹورنٹو:خالصتان تحریک عروج پر، کینیڈا میں اتوار کو ریفرنڈم ہوگا، ریفرنڈم کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں 50 ہزار سے زائد سکھوں نے اجتماعی دعا کی۔ ٹورنٹو میں سکھ اور ہندو کمیونٹی میں تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے، مندر کے دروازے پر نعرہ لکھنے پر مزید پڑھیں

بھارتی صنعتکار دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

بھارت کے ارب پتی تاجر اور اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری کی گئی ارب پتی افراد کی فہرست کے مطابق گوتم اڈانی 155 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کی مجموعی دولت کے ساتھ دنیا کی دوسری اور ایشیا کی پہلی مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بچے شاہی القاب سے محروم رہیں گے

2020 میں شاہی خاندان سے دستبرداری کے بعد ہیری اور میگھن سے بھی ان کے یہ القابات چھین لیے گئے تھے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی القاب سے نوازا نہیں جائے گا۔ باغی ٹی وی : برطانوی خبررساں ادارے ’’ دی سن‘‘ کے مطابق ہیری مزید پڑھیں