پاک بھارت میچ تنازع: برطانوی شہرلیسٹرمیں ہندومسلم کشیدگی کا پھرآغاز

میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک گرفتار کیے جانے الے افراد کی تعداد 27 ہوچکی ہے برطانوی شہرمشرقی لیسٹرمیں مسلمان اور ہندو شہریوں کے درمیان ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ سے شروع ہونے والی کشیدگی تاحال برقرارہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیوز میں بھارتی اورمسلم شہری ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں۔ ایشیا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات جلد اسرائیل کے 10 بڑے تجارتی شراکت داروں میں شامل ہوگا

دونوں ممالک کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گی اسرائیلی سفیرعامر ہائیک کا کہنا ہے کہ دو سے تین سال میں متحدہ عرب امارات (یواے ای) اسرائیل کے 10 بڑے تجارتی شراکت داروں میں شامل ہوگا۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یواے ای) کی باہمی تجارت میں گزشتہ سال کے مقابلے رواں مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سٹ منسٹر ایبے میں آخری رسومات کی ادائیگی شروع ہو گئیں، مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔ وزیراعظم شہباز شریف، امریکی صدر بائیڈن سمیت 500 عالمی رہنما تقریب میں شریک ہیں،ملکہ برطانیہ آخر ی رسومات کی تقریب ،ویسٹ منسٹر ایبے سے ویلنگٹن آرچ تک لوگ جمع ہیں۔ ملکہ کی مزید پڑھیں

دی سمپسنزمیں ملکہ الزبتھ دوم کی موت کی پیشگوئی پر بحث

 مشہور کارٹون سیریز “دی سمپسنز” میں ملکہ الزبتھ دوم کی  موت سے متعلق پیشگوئی کی گئی یا نہیں؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر 2022 کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انکی موت  طبیعت ناسازی کے باعث ہوئی۔ لیکن مشہور امریکی کارٹون سیریز “دی سمپسنز”  کا مزید پڑھیں

ایشیا کپ کرکٹ تنازع،برطانوی شہر لیسٹر میں پاکستانی اور انڈین باشندے آمنے سامنے آ گئے، پولیس طلب

28 اگست کو ایشیا کرکٹ کپ میں انڈیا اور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد ایک مرتبہ پھر پاکستانی اور انڈین باشندے آمنے سامنے آ گئے لیسٹر, ایشیا کپ کرکٹ تنازع،برطانوی شہر لیسٹر میں پاکستانی اور انڈین باشندے آمنے سامنے آ گئے، پولیس طلب۔28 مزید پڑھیں

خالصتان کے قیام کیلئے کل کینیڈا میں ریفرنڈم:بھارتی حکومت سیخ پا

ہزاروں کی تعداد میں سکھ کمیونٹی ٹورنٹو میں جمع،ہندو کمیونٹی کے ساتھ جھڑپیں سکھ کمیونٹی کا بھارتی سفارت کاروں کے اوچھے ہتھکنڈوںکے خلاف زبردست نعرے بازی ٹورنٹو, خالصتان کے قیام کے لئے ریفرنڈ کل (اتوار)کوکینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو میں ہورہا ہے جس میں بڑی تعداد میں سکھ کمیونٹی حصہ لے گی تاہم ریفرنڈم کے قیام مزید پڑھیں

ایران، پولیس کی زیرِحراست ہلاک خاتون کی نمازِ جنازہ میں مظاہرے

حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے ایران کے دارالحکومت تہران میں حِجاب نہ پہننے پرحراست میں لی گئی خاتون کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہرے شدت اختیارکرگئے۔ گزشتہ روز اخلاقی اقدارکے امور کی نگرانی کرنے والی پولیس نے 22 سالہ ایرانی خاتون مہیسا امینی کو سَرمکمل نہ ڈھانپنے کے جُرم میں حِراست میں لیا مزید پڑھیں

امریکی صدر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئے

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس سمیت کئی ممالک کو دعوت نہیں دی امریکی صدر جوبائیڈن ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گئے۔ جوبائیڈن پیرکو ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات سے قبل لندن پہنچ گئے، جہاں وہ آج ویسٹ مِنسٹرہال میں ملکہ کا آخری دیدار کریں گے اور مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات: روس سمیت کئی ممالک کو دعوت نہیں دی گئی

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس سمیت افغانستان، بیلاروس اور میانمار سمیت کئی ملکوں کے رہنماؤں کو دعوت نہیں دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کو صدرویلادیمیر پیوٹن کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے مدعو نہیں کیا گیا مزید پڑھیں

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 5 فوجی جاں بحق

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شامی فوج کے 5 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ اور ملحقہ سیکیورٹی ٹھکانوں پر میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں شام کے 5 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ پروازیں معطل ہو گئیں۔ مزید پڑھیں