آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے دوران شہزادہ ولیم کی بیٹی شہزادی شارلٹ رو پڑیں۔ پرنس آف ویلز ولیم کی بیٹی شہزادی شارلٹ اپنی پردادی کی آخری رسومات اور تدفین کےدوران اشکبار ہو گئیں۔ ان کے روتے ہوئی کی تصویر انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بنی تو سوشل میڈیا صارفین کی بھی خاص مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
خالصتان ریفرنڈم: کینیڈا میں تاریخ رقم،آزاد خالصتان کا کیپیٹل شملہ ہونا چاہیے،سکھوں کا مطالبہ
بھارتی پنجاب جلد ایک آزاد ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا ٹورنٹو:کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے تاریخ رقم ، خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10 ہزار سکھوں نے ووٹ کاسٹ کیے۔ ریفرنڈم میں غیرمعمولی تعداد میں سکھوں کی شرکت پر سکھ فارجسٹس نے اظہار تشکرکیا ہے ، ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہندوانتہاپسندوں کا مسجد کے سامنے مارچ
مسلمانوں پرحملے بھی کئے گئے،لیسٹر پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا لندن, برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کے سامنے مارچ کیا اور مسلمانوں پرحملے کئے۔برطانوی شہر لیسٹر میں ہندوانتہاپسندوں نے بھارت کی طرح مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیسٹر میں ہندو انتہاپسندوں کے ٹولے نے مزید پڑھیں
سعودی شہری نے سکون دینے والی بیوی کی تلاش میں 53 شادیاں کرلیں
ریاض, سعودی شہری نے چین اور سکون کی تلاش میں 43 برس میں 53 شادیاں رچانے کا مضحکہ خیز دعوی کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعوی کیا ہے، جس کے باعث انہیںصدی کا پولی گیمسٹ قرار دیا گیا مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کر دیا گیا
ملکہ برطانیہ کو ونڈزر کیسل میں ان کے شوہر شہزادہ فلپ کے برابر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ برطانیہ پر 70 برس تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات پیر کو سرکاری تدفین اور فوجی جلوس کے ساتھ ادا کر دی گئیں۔ ملکہ کو سینٹ جارج چیپل ونڈزر میں ان کے مزید پڑھیں
امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل
امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل سامنے آ گیا۔ چین اور امریکہ کے درمیان تائیوان کے مسئلے پر کشیدگی برقرار ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کا جنازہ، آسمان پر حیرت انگیز مظہر نمودار
یہ ایک قابلِ ذکر نظارہ ہے جو تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے جنازے کے دوران نمودار ہوا آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے موقع پر بکنگھم پیلس اور ویسٹ منسٹر ہال پر نمودار ہوانے والے ایک قدرتی منظر نے لوگوں کو ششدر کردیا۔ ملکہ کی آخری رسومات میں شریک مزید پڑھیں
اگر چین نے حملہ کیا تو امریکہ تائیوان کا دفاع کرے گا، بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکی افواج تائیوان کا دفاع کریں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر تائیوان پر کوئی غیر معمولی حملہ کیا گیا تو ہم ضرور مزید پڑھیں
اغوا ہونے والی لڑکی حاضر دماغی سے بھاگ نکلنے میں کامیاب
نیویارک, امریکہ میں گزشتہ دنوں اغواءہونے والی ایک لڑکی اپنی حاضر دماغی سے ملزم کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئی۔ دی سن کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں 15سالہ میکائیلہ ڈبینا کوڈنکین ماہی نامی ملزم نے ساحل سمندر سے اغواءکیا۔ ملزم اگلے روز میکائیلہ کو گاڑی میں ایک سے دوسری جگہ لیجا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سیکرٹریٹ نیویارک میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تصویری نمائش کا انعقاد
نیویارک, اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ سیکرٹریٹ کی ایک لابی میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی کے لیے رواں ہفتے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ سیکرٹریٹ میں پاکستان مشن کی مزید پڑھیں
Recent Comments