سیلاب: پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے، صدر جوبائیڈن

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو روکنے کیلئےعالمی برادری کے اقدامات کی ضرورت ہے، امریکی صدر امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں عالمی دنیا کیلئے ایک بڑا چیلنج ہیں، پاکستان کوسیلاب کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش ہیں، پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

نئی دہلی:بھارت کےشہرممبئی میں ہیروئن سے بھرا کنٹینر ملا ہے جس کی مالیت 50 ارب روپےسےزیادہ بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نےچند ہفتوں قبل دو افغان شہریوں کوگرفتارکرکے اس کے قبضےسےبھاری مقدارمیں ہیروئن برآمد کی تھی۔ برآمد کی گئی ہیروئن کی مالیت اس وقت 12 ارفب روپے بتائی گئی تھی۔ پوچھ مزید پڑھیں

بھارتی وزیر تعلیم کی قرآن پاک اور بھگود گیتا سے متعلق انوکھی منطق

کرناٹک حکومت کا رواں سال دسمبر سے نصاب میں بھگود گیتا شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔۔۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے منگل کو سرکاری اسکولوں کے نصاب ہندوؤں کی مذہبی کتاب بھگود گیتا شامل کرنے اور قرآن پاک کو نظر انداز کرنے پر انوکھی منطق پیش کی ہے۔ وزیر تعلیم مزید پڑھیں

برہنہ تصاویر وائرل کرنے پر نوجوان منگیتر کے ہاتھوں قتل

دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا تھے، ساتھ ہی شادی کا ارادہ بھی تھا۔۔۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر لڑکی نے اپنے منگیتر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتول ڈاکٹر وکاس راجن نے یوکرین سے (ایم بی بی ایس) کی ڈگری مکمل کی تھی۔ جس مزید پڑھیں

پولیس کی زیرِحراست خاتون کی ہلاکت : ایران میں عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر

سیکورٹی فورسزنے مظاہرین کے ساتھ جھڑپ کے دوران گولیاں چلا دیں ایران میں حِجاب نہ پہننے پر پولیس کی حراست لی گئی خاتون کی ہلاکت پرحکومت مخالف احتجاج ملک بھرمیں پھیل گیا ہے۔ چند روز قبل ایرانی دارالحکومت تہران میں 22 سالہ ایرانی خاتون مہیسا امینی کو پولیس نے حجاب نہ پہننے پر گرفتارکیا تھا مزید پڑھیں

بھارت نے لداخ میں اپنی زمین چین کے حوالے کر دی

بفر زونز ان علاقوں میں قائم کیے جو پہلے ہی بھارت کے تھے،مقامی لوگوں کا دعویٰ لداخ کے پہاڑی علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے قریب مقامی لوگوں نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں متنازع علاقوں سے فوجیوں کو واپس بلانے پر رضامندی کے بعد مزید پڑھیں

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے مشہور ہئیراسٹائل کے پیچھے کیا راز ہے؟

ستر سالوں میں بہت کچھ بدلہ، لیکن جو نہ بدلا وہ تھا ملکہ کا ہئیر اسٹائل، ایسا کیوں؟ آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کرچکی ہیں، انہوں نے 70 سال تک تختِ برطانیہ پر راج کیا۔ ان ستر سالوں میں بہت کچھ بدلہ، لیکن جو نہ بدلا وہ تھا ملکہ کا مزید پڑھیں

امریکا میں قید پاکستانی نژاد عدنان سید 23 سال بعد رہا

عدنان سید کو 1999 میں 18 سال کی عمر میں اپنی کلاس فیلو لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ امریکی ریاست میری لینڈ کی عدالت نے پاکستانی نژاد عدنان سید کو اپنی کلاس فیلو لڑکی کے قتل کے الزام سے تئیس سال بعد بری کردیا۔ عدنان سید کو 1999 میں 18 مزید پڑھیں

مفتی مینک پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے

زمبابوے کے معروف مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئے۔ پر اپنی دورہ پاکستان کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں فنڈز اکھٹا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پاکستان کو ہماری ضرورت ہے! پاکستان اس وقت ناقابل تصور صورتحال میں گھرا ہوا ہے۔ افراد کے لیے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی تدفین سے قبل لندن میں کینیڈین وزیراعظم کےگانے سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

ملکہ برطانیہ کی تدفین سے قبل لندن میں کینیڈین وزیراعظم کےگانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے- 8ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کےبعد 19 ستمبر کو ان کی تدفین کی گئی ان کی آخری رسومات میں دنیابھرکے سربراہان مملکت شریک ہوئے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم ٹروڈو بھی ملکہ کی مزید پڑھیں