اسرائیل کے شام پر فضائی حملوں میں سرکاری ٹیلی ویژن کی نیوزکاسٹرسمیت3ہلاک9افراد زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی حملے میں سرکاری نشریاتی ادارے کی ایک نیوزکاسٹرسمیت3افراد ہلاک اور 9زخمی ہوگئے ہیں شام کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ دمشق اور اس کے اطراف پر اسرائیلی بمباری کے دوران ادارے کی ایک نیوزکاسٹر جاں بحق ہو گئی ہے شام میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر فضائی حملہ، 400 کے قریب میزائل داغ دیئے

ایران نے اسرائیل پر فضائی حملہ کر دیا۔ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ ایران نے 400 کے قریب میزائل داغے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ادیب ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بم شیلٹرز میں منتقل کر دیا مزید پڑھیں

امریکا کا مشرق وسطی میں اپنی فضائی مدد کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے کا عندیہ

حزب اللہ یا ایران کے ساتھ ہر طرح کی جنگ شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کو اپنے گھروں کو لوٹنے میں مدد نہیں دے گی.ترجمان وائٹ ہاﺅس امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مشرق وسطی میں اپنی فضائی مدد کی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے اور خطے میں فوجیوں کو تعینات کرنے کی تیاری مزید پڑھیں

کینیڈا میں رہنے کیلئے سالانہ ڈھائی کروڑ پاکستانی روپے کمائی بھی کم؟

بھارتی نژاد باشندے نے ویڈیو میں کہا کینیڈا میں سوال لاکھ ڈالر کی سالانہ آمدنی کچھ نہیں۔ بھارت کے ایک شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ کینیڈا میں سالانہ 70 لاکھ بھارتی روپے (پاکستانی تقریباً ڈھائی کروڑ روپے) کی تنخواہ بھی کافی نہیں۔ اس ویڈیو مزید پڑھیں

ہیری پوٹر سیریز کی معروف اداکارہ ڈیم میگی اسمتھ چل بسیں

پروفیسر مکگارگل کے کردار میں مقبول ہوئیں، 1969 میں آسکر ایوارڈ جیتا تھا۔ ہیری پوٹر سریز میں جلوہ گر ہونے والی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ڈیم میگی اسمتھ 89 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ہیری پوٹر میں انہوں نے پروفیسر مکگوناگل کا کردار ادا کیا تھا جسے فلموں کے شائقین نے بہت پسند کیا مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں بجلی کا نظام ناکارہ بنادیا

پانچ گھںٹوں تک میزائل اور ڈرونز سے حملے، کملا ہیرس نے جانب دارانہ امن تجاویز مسترد کردیں۔ یوکرین جنگ میں مزید شدت آگئی ہے۔ روس نے یوکرین پر حملے تیز تر کردیے ہیں۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں کئی گھنٹوں تک میزائل اور ڈرونز کے ذریعے حملے کیے گئے۔ ان حملوں میں بجلی کے نظام مزید پڑھیں

لبنان پیجر حملے،اسرائیلی سہولت کار بھارتی نژاد ناروے سے امریکہ پہنچ گیا

بھارتی نژاد نارویجن شہری لبنان میں اسرائیلی پیجر حملوں میں ایک سہولت کار کے طور پر موجود رہا ہے۔ ناروے پولیس نے اس کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی سطح سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ مگر وہ اپنے بچا کے لیے امریکہ پہنچ چکا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر بارود بھرے پیجر مزید پڑھیں

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے دنیا کے کم عمر ترین شخصیت بن گئے

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار دنیا میں 200 ارب ڈالرز کمانے والے افراد کی فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس وقت دنیا میں 4 افراد 200 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہیں جن میں مارک زکربرگ کے ساتھ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک، ایمازون کے بانی جیف بیزوز اور فرانس مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملہ ، حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے کئے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 2افرادجاں بحق،70سے زائد زخمی ہوگئے، اسرائیل نے جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے “کمانڈ سنٹر” کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی حملوں میں4 عمارتیں ملبےکا ڈھیر بن گئیں ،غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے بمباری کا اصل ہدف مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین میں عالمی قوانین کی دھجیاں اڑارہا، محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ فلسطین میں نسل کشی کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اسرائیلی بربریت پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ تاریخی ہے،غزہ کی پٹی اب رہنے کے قابل نہیں رہی۔ غزہ میں فوری طور پر امداد کی فراہمی یقینی مزید پڑھیں