ماسکو: روس نے یوکرین جنگ میں شدت و تیزی لانے کا فیصلہ کرنے کے بعد فوج میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس کے بعد بہت سے روسی افراد نے پڑوسی ممالک کا رخ کرلیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’روئٹرز‘ اور مؤقر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
شام میں ہزاروں بچوں کو ہیضے وبا سے متاثر ہونے کا خطرہ لاحق
شام میں ہزاروں بچوں کو ہیضے کا خطرہ لاحق ہے- غیر ملکی میڈیا کے مطابق غیرسرکاری تنظیم ’سیودا چلڈرن‘ نے خبردارکیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی،تنازعات اور پانی کی قلّت کی وجہ سےشام کے شمال اورمشرقی علاقوں میں ہزاروں بچوں کو ہیضے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہےآلودہ پانی سے پیدا ہونے والی اس بیماری سے درجن مزید پڑھیں
سعودی عرب: ذہنی طور پر مردہ 3 افراد نے 14 لوگوں کی جان بچالی
سعودی عرب : ذہنی مردہ 3 افراد کے اعضا 14 مریضوں میں منتقل کئے گئے،ان اعضا کو ریکارڈ مدت میں نکال کر دیگر پیوند کاری کے محتاج مریضوں کو لگایا گیا۔ باغی ٹی وی : ” العربیہ” کے مطابق مکہ مکرمہ، سکاکا اور نجران کے تین ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے 3 ذہنی طور پرمردہ ہوجانے مزید پڑھیں
بھارت:100مسلمانوں کوگرفتارکرلیا گیا
نئی دہلی:بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جہاں ہندوانتہاپسندوں کی طرف سے جاری ہے وہاں بھارتی حکومت بھی ظلم وزیادتی کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہے ، اطلاعات ہیں کہ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے دہشت گردی کے شبہ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) تنظیم سے تعلق رکھنے والے 100 مسلمانوں کو گرفتار مزید پڑھیں
چین کا روس اور یوکرین کے درمیان مشاورت اور مذاکرات سےجنگ بندی کا مطالبہ
ہم ہمیشہ تمام ممالک کی کامل آزادی اور علاقائی سلامتی و خود مختاری کی حمایت کرتے ہیں,چین چین نے روس اور یوکرین کے درمیان مشاورت اور مذاکرات کے ذریعے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم متعلقہ فریقوں سے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جنگ بندی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں گاڑیاں دھونے والا نیپالی شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
بھرت نامی شخص پچھلے دو سال محوظ کی لاٹری میں قسمت آزمائی کر رہا تھا۔ 31 سالہ بھرت نامی شخص نیپال سے دبئی آ کر لوگوں کی گاڑیاں دھونے کے لیے ایک نجی کمپنی میں مزدوری کرتا ہے اس کی ماہانہ آمدنی 350 ڈالر ہے۔ کم آمدنی کی وجہ سے اس کا کوئی بنک اکاونٹ مزید پڑھیں
ترکیہ کی یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کرانے کے روسی اعلان کی مذمت
ترکیہ نے یوکرین کے روسی قبضے میں لیے گئے علاقوں میں ریفرنڈم کرانے کےاعلان کی شدید مذمت کی ہے- ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اس حوالے سی جاری بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ نے کبھی بھی کریملن کے کریمیا کو اپنے ساتھ ملانے کی کوتسلیم نہیں کیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت خارجہ نے کہا مزید پڑھیں
روس کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کو ختم کیا جائے،یوکرینی صدر کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
یوکرینی صدر ولادیمیرزیلنسکی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ روس کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کو ختم کیا جائے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر نے اقوام متحدہ سے روس کو یوکرین پر حملے کی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو حملے سے ہونے والے مزید پڑھیں
مشہور امریکی جج فرینک کیپریو کی پاکستانی جوڑے کے ساتھ مکالمے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
فرینک کیپریو نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان سے بہت اچھا رسپانس ملتا ہے، ہمیں بہت سے کمنٹس اور خطوط بھی موصول ہوتے ہیں، پاکستانی نژاد جوڑے نے امریکی جج کو پشاور کی روایتی ٹوپی بھی پہنائی، پاکستان جوڑے کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 65 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا اسلام آباد مزید پڑھیں
ابوظہبی میں زیر تعمیر کثیر منزلہ عمارت گرگئی
پولیس اور شہری دفاع کی ٹیموں نے رہائشیوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی تاکید کردی ابوظہبی , متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے علاقے البطین میں زیر تعمیر عمارت جزوی طور پر منہدم ہوگئی، پولیس اور شہری دفاع کی ٹیموں نے رہائشیوں کو جائے وقوعہ سے دور رہنے کی تاکید کردی۔ اماراتی مزید پڑھیں
Recent Comments