آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

رواں ماہ انتقال کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے، تاہم سرکاری سطح پر تاحال ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی کوئی تصویر جاری نہیں کی گئی ہے۔ ملکہ الزبتھ کی قبر پر سیاہ رنگ کا کتبہ نصب کیا گیا ہے۔ اس کتبے پر ملکہ الزبتھ مزید پڑھیں

اسکارف جلاتی ایرانی خواتین کے مظاہرے پھیل گئے، 50 ہلاکتوں کا دعویٰ

امریکا شہریوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلئے ایران پرعائد پابندیوں میں نرمی کرے گا ایران میں اِسکارف نہ پہننے پر مبینہ پولیس تشدد سے 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر شروع ہونے والا احتجاج مسلسل پھیل رہا ہے۔ اوسلو میں قائم تنظیم نے دعویٰ کیا ہےکہ جمعہ کی رات تک مظاہروں میں 50 افراد مزید پڑھیں

روس سے الحاق کیلئے یوکرین کے 4 صوبوں میں ریفرنڈم:روس ہمارا مرکز ہوگا:شہریوں کی کثرت کا فیصلہ

ماسکو:روس سے الحاق کیلئے یوکرین کے 4 صوبوں میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ عالمی رہنماؤں نے مذمت کرتے ہوئے اسے ’غیرقانونی الحاق کا پیش خیمہ‘ قرار دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صوبوں لوہانسک، ڈونیٹسک، کھیرسن اور زاپوریزہیا جو ملک کے تقریباً 15 فیصد علاقے کی نمائندگی کرتے ہیں، میں روس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا پاکستان کیلئے ڈونرز کانفرنس کرنے کا فیصلہ

ڈونرز کانفرنس رواں سال کے آخر تک منعقد کی جائے گی، ڈونرز کانفرنس کے ذریعے پاکستان کو سیلاب سے نمٹنے کیلئے خاطر خواہ امداد ملے گی اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے ڈونرز کانفرنس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ڈونرز کانفرنس رواں سال کے آخر تک منعقد کی جائے گی، ڈونرز کانفرنس کے ذریعے پاکستان کو مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب دھماکا

افغان دارالحکومت کابل میں وزیر محمد اکبر خان مسجد کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔

شہزادی ڈیانا، آج بھی ملکہ الزبتھ سے کہیں آگے

ایک طرف برطانیہ کی ملکہ دوسری جانب دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی شہزادی، مرنے کے بعد بھی ملکہ برطانیہ اور لیڈی ڈیانا کا موازنہ جاری ہے۔ برطانوی ملکہ الزبتھ دوم نے 70 سال کی حکمرانی کرنے کے بعد 96 سال کی عمر میں دنیا کو خیر آباد کہا، جبکہ دوسری مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں میں 17 افراد جاں بحق، امریکی پابندیاں لگ گئیں

تہران :ایران میں مظاہروں کے دوران 17 افراد جاں بحق ہوگئے، امریکا نے ایران کی اخلاقی پولیس پر پابندی کا اعلان کردیا۔امریکا نے مہسا امینی کے مبینہ قتل اور پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر ایران کی اخلاقی پولیس اور سات اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ امریکی سیکریٹری آف مزید پڑھیں

صدیوں پرانا روٹ بحال، چین نے انقلاب برپا کردیا:چین کی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی

افغانستان اور چین کے مابین تجارت کا اہم سنگ میل اور افغان معیشت کیلئے بڑی خبر ہے کہ چین سے تجارتی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔ چین سے روانہ ہونے والی تجارتی کارگو ٹرین کرغیزستان اور ترکمانستان سے ہوتے ہوئے صدیوں پرانے سلک روٹ استعمال کرتے ہوئے جمعرات کو تجارتی سامان لے کر چین سے مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پہلی خاتون خلا نورد نےآئندہ سال خلائی مشن پر روانہ ہونے کا فیصلہ کرلیا

ریاض :سعودی عرب کی پہلی خاتون خلا نورد آئندہ سال خلائی مشن پر روانہ ہوگی ،اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے آئندہ برس اپنے خلاء باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں ایک خاتون بھی شامل ہوں گی۔ سعودی خلاء بازوں کو انٹرنیشنل اسپیس مزید پڑھیں

سی این این کی خاتون صحافی کا اسکارف پہننے سے انکار: ایرانی صدر نے طے شدہ انٹرویو منسوخ کر دیا

نیویارک: ایران کے صدرابراہیم رئیسی نے عالمی شہرت یافتہ خاتون صحافی کرسٹین امان پور کو طے شدہ انٹرویو دینے سے اس وقت انکار کردیا جب انہوں نے اسکارف پہننے سے منع کیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے حوالے سے بتایا ہے کہ کرسٹین امان پور نے ایرانی صدر کا انٹرویو سی این این مزید پڑھیں