نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی جب کہ 4 ہزار 777 نئے کیسز سامنے آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملک میں کورونا پر قابو پالیا گیا ہے اور وزیراعظم نریندر مودی اسے اپنی بڑی کامیابی بھی قرار مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
سمندر سے 1300 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کی باقیات اور اس میں موجود نوادرات دریافت
جہاز میں جو بھی چیزیں رکھی گئی تھیں وہ اب بھی محفوظ پائی گئی ہیں تل ابیب: اسرائیل کے ایک ساحل سے سمندر کے اندر سے 1300 سال قبل ڈوبنے والے جہاز کی باقیات دریافت کی ہیں۔ جہاز سے کئی قیمتی سامان بھی ملا ہے یہ جہاز ساتویں صدی کے لگ بھگ سمندر میں ڈوب مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا الزام
شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ایک سنگین اشتعال انگیزی ہے,جنوبی کوریا سیول : جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار کے روز مشرقی سمندر میں ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے مزید تفصیلات بتائے بغیر اتوار کی مزید پڑھیں
”سمپسن کارٹون“ نے ملکہ برطانیہ کی وفات کی پیش گوئی پہلے ہی کردی تھی؟
لوگ حیران ہیں کہ سمپسن نے مستقبل کی اتنی درست پیش گوئی کیسے کی اور اسے اب تک نظر انداز کیوں کیا گیا؟ مشہورِ زمانہ کارٹون سیریز ”سمپسن“ عالمی واقعات کی پیش گوئی کیلئے مشہور ہے، اور اس بار بھی اسے ایک بڑی پیش گوئی کا ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے۔ لوگ حیران ہیں مزید پڑھیں
آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویر جاری
انتہائی خفیہ رکھنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کی قبر کی تصویر منظر عام پر بکنگھم پیلس نے ہفتے کے روز ونڈسر کاسل میں واقع شاہی چیپل میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری آرام گاہ کی ایک تصویر شائع کی ہے، جس میں ملکہ، ان کے والدین کے نام اور شوہر شہزادہ فلپ کے نام مزید پڑھیں
ایرانی صدر کا ملک میں جاری احتجاج کیخلاف ’فیصلہ کن‘ طور پرنمٹنے کا عندیہ
حجاب نہ پہننے ایرانی پولیس کی زیرِحراست خاتون کی ہلاکت پراحتجاج کے دوران متعدد ہلاکتیں ہوچکی ہیں صدرابراہیم رئیسی نے ایران بھر میں ہونے والے مظاہروں سے فیصلہ کن انداز طور پر نمٹنے کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی نے ایرانی میڈیا کا حوالے دیتے ہوئے بتایا ملک میں ایک ہفتے سے جاری بدامنی مزید پڑھیں
اغوا کاروں کی انوکھی واردات: بھاری تاوان کیلئے بن مانس کے بچے اغوا کر لئے
دنیا میں یہ پہلا موقع ہے کہ بچے بندروں کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا- کانگو: ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں اغوا کاروں نے بن مانس کے 3 بچوں کو اغوا کرکے بھاری تاوان مانگ لیا اور ان چمپینزیز کی ہاتھ پاؤں بندھی ویڈیو بھی بھیجی۔ فریقی ملک جمہوریہ کانگو میں ایک بحالی مزید پڑھیں
پیوٹن یوکرین میں آپریشن کی خود کمان کررہے ہیں،امریکی انٹیلی جنس
ماسکو مشرق اور جنوب دونوں میں اپنے آپ کو دفاعی انداز میں تلاش کر رہا ہےامریکی انٹیلی جنس امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ پیوٹن یوکرین میں آپریشن کی خود کمان کررہے ہیں- امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج اس بات پر منقسم ہے کہ اس ماہ میدان مزید پڑھیں
سابق جاپانی وزیراعظم کی آخری رسومات ملکہ برطانیہ سے بھی مہنگی،عوام کی شدید تنقید
جاپان کے سابق آنجہانی وزیر اعظم شنزو ایبے کی آخری رسومات پر 1.66 بلین ین خرچ ہوں گے جو آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم الزبتھ کی آخری رسومات کے اخراجات سے کہیں زیادہ ہیں۔ سابق وزیراعظم شنزو ایبےکےلیے 27 ستمبر کو منعقد کیےجانےوالے سرکاری جنازے پر ایک اندازے کےمطابق ¥ 1.66 بلین ($ 11.8 ملین) لاگت مزید پڑھیں
کینیڈا سمندری طوفان کے شدید حملے کا خطرہ
نووا اسکاٹیا:سمندری طوفان فیونا کا رخ کینیڈا کی جانب ہے اور نووا اسکاٹیا صوبے کے لیے ہائی الرٹ وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سمندری طوفان فیونا برمودا سے آگے بڑھ گیا ہے۔ طوفان کے بعد برمودا میں ہزاروں صارفین بجلی کی فراہمی سے محروم ہوگئے تاہم متاثرہ علاقوں میں کم نقصان ہوا۔ امریکی مزید پڑھیں
Recent Comments