بے حجاب خواتین جسم فروش اور فسادی ہیں:ایرانی رکن پارلیمان

تہران: ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نے مھسا امینی کی موت پر برہنہ سر احتجاج کرنے والی خواتین کو فسادی اور جسم فروش قرار دیدیا۔ایران میں اس صورت حال سے پردہ اٹھاتے ہوئے عالمی اداروں نے بھی تمام حقائق دنیا کے سامنے رکھے ہیں ، عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں

مہسا امینی کی ہلاکت: اقوام متحدہ نے ایران کو خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے متعدد خواتین اور بچوں ہلاکتوں پرتشویش کا اظہار کیا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف ”غیرمتناسب طاقت“ کا استعمال نہ کریں۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران ایک ملاقات میں انتونیو مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات، اہم شخصیات ٹوکیو پہنچ گئیں

قتل کیے جانے کے  دو ماہ بعد جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی باضابطہ آخری رسومات شروع ہو گئی ہیں، جن میں شریک ہونے کیلئے  کئی ملکوں کی اہم شخصیات ٹوکیو پہنچ گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی شرکت کی جہاں انہوں نے موجودہ مزید پڑھیں

کھوئے ہوئے نیوکلئیر ہتھیاروں کی کہانی

دنیا کتنی بار خوفناک تباہی کے دہانے پر پہنچ کر واپس آچکی ہے؟ نیوکلئیر یا جوہری بم بنی نوع انسان کی جانب سے اب تک بنائے گئے سب سے تباہ کن ہتھیار ہیں، اور آپ کو لگتا ہوگا کہ ان کی حفاظت دیکھ بھال انتہائی محتاط انداز میں کی جاتی ہوگی۔ لیکن یہاں آپ غلط مزید پڑھیں

دوران پرواز مسافرنے فلائٹ اٹینڈنٹ پر حملہ کر دیا

امریکی ائیر لائنز کےعملے کے رکن کو بغیر کسی وجہ سے مار پیٹ کا نشانہ بنا دیا گیا امریکہ میں ایک امریکی ائیر لائنز کے طیارے میں دوران پرواز ایک مسافر نے فلائٹ اٹینڈنٹ پر حملہ کردیا۔ اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کام میں مصروف تھا اسے بغیر کسی وجہ سے مار مزید پڑھیں

معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے

دوحہ: عالم اسلام کےمعروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے۔ ان کے بیٹے عبدالرحمن یوسف القرضاوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس خبر کی تصدیق کی شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم اسلام کے بااثر ترین علماء میں ہوتا تھا۔١٩٢٦  میں مصر میں پیدا مزید پڑھیں

مہساامینی کی ہلاکت:ایران میں اساتذہ، کھلاڑی اورسرکاری ملازمین استعفے دینے لگے

حجاب نہ پہننے پراخلاقی اقدارکے امورکی نگراں پولیس کے زیرحراست مہسا ہلاک ہوگئی تھی ایرانی اساتذہ، کھلاڑیوں اورسرکاری ملازمین کی بڑی تعداد نے پولیس کی زیرِحراست 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے کیخلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ ایران میں اخلاقی اقدارکے امورکی نگرانی کرنے والی پولیس نے ایک ہفتہ قبل مہساامینی کو حجاب نہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے 25 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہوگئے

12 خواتین سمیت 8 بچوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں بنگلہ دیش میں اتوار کے روز ہندو یاتریوں سے بھری کشتی ڈوبنے سے25 افراد ہلاک اور متعدد افراد لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق شمالی پنچ گڑھ کے ضلعی منتظم احرار الاسلام کا کہنا تھا کہ جہاں واقعہ پیش آیا وہاں سے اب مزید پڑھیں

مشال الشمیمری :انٹرنیشنل ایسٹروناٹیکل فیڈریشن کی پہلی سعودی نائب صدر

ایرواسپیس انجینئرمشال الشمیمری فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے ایک ہیں ایرواسپیس انجینئرمشال الشمیمری انٹرنیشنل ایسٹروناٹیکل فیڈریشن ( آئی اے ایف ) میں قیادت کے عہدے پرفائزہونے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں۔ سعودی خبررساں کے مطابق اس عہدے کےلیے دنیا بھرسے 14 امیدوارخواہشمند تھے،مشاعل الشمیمری فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے ایک مزید پڑھیں

بہت سے نوجوان مسلمان ہندوستان کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

‘ہندوستان میں مسلمان ہونا ہمیشہ سے مشکل تھا، لیکن اب یہ “خوفناک” ہوگیا ہے۔ ‘ فروری 2019 کی ایک دوپہر پٹنہ کے ایک محلے میں کچھ بچے ایک گھر کے سامنے جمع ہوئے اور ”پاکستان مردہ باد“ چیخنے لگے۔ سرحد سے تقریباً 2000 کلومیٹر دور بھارتی ریاست بہار کی راجدھانی میں عامر کے گھر کے مزید پڑھیں