بھارتی کمپنی ایران سے تیل خرید رہی تھی امریکا نے پہلی مرتبہ ایران سے تیل خریدنے کے جرم میں ایک بھارتی کمپنی پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ اس سے قبل ایران سے بھارت کو تیل کی ترسیل پر واشنگٹن صرف نظر کرتا چلا آرہا تھا۔ امریکا طویل عرصے سے ایران سے تیل یا گیس خریدنے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
کابل میں اسکول کے باہر دھماکہ، 19 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں اسکول کے باہر دھماکے سے 19 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والا دھماکہ انتہائی شدید تھا جو کابل کے علاقے دشت پرچی میں ہوا۔ سیکیورٹی اداروں کے مطابق دھماکہ خودکش تھا تاہم مزید تحقیقات مزید پڑھیں
”بیلا چاؤ“ ایرانی خواتین کی مزاحتمی آواز بننے والا اطالوی گیت
دو صدی پرانے لوک گیت کی دھن میں درد، احتجاج اور محبت شامل ہیں انیسویں صدی میں اٹلی کی کسان عورتوں نے اپنے برے حالات کار پر ایک گیت بنایا۔ اگلی صدی کے وسط میں یعنی 1945 کے آس پاس یہ لوک گیت مسولینی کے فاشزم کے خلاف مزاحمت کی علامت بن گیا۔ اب کوئی مزید پڑھیں
اسرائیل پر مصری چھپکلیوں کا حملہ، ایمرجنسی نافذ
مصری چھپکلیاں خطے میں تیزی سے پھیل رہی ہیں اور ان سے انسانی جانوں اور فصلوں کو خطرہ ہے، این پی اے اسرائیل کے نیچر اینڈ پارکس اتھارٹی (NPA) نے منگل کو اعلان کیا کہ مصری چھپکلی (Tarentola annularis) اسرائیل خاص طور پر وادی اراوا کے علاقے پر حملہ آور ہے۔ اسرائیل کی انوائرمنٹل پروٹیکشن مزید پڑھیں
روس سے یورپ کو قدرتی گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائنوں میں دھماکے
دھماکوں کے حالات کافی کشیدہ ہوگئے ہیں روس سے یورپ کو قدرتی گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائنیں ”نورڈ اسٹریم 1 اور 2“ میں دو روز دار دھماکے ہوئے ہیں۔ پہلا دھماکہ پیر کو دو بجکر تین منٹ پر اور دوسرا پیر کی شام سات بجکر چار منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، دھماکوں کی اطلاع مزید پڑھیں
ایران کا عراقی کردستان پرڈرون حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاعراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر لڑاکا اور ڈرون طیاروں سے حملہ، 13 افراد ہلاک اور 58 سے زائد زخمی ہوگئے۔علاقے میں دونوں طرف سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں ، یہ بھی معلوم ہواہے کہ ایرانی افواج نے کامیابی کا دعویٰ بھی کیا ہے مزید پڑھیں
نئی ٹیکنالوجیز کے بغیر دنیا موسمیاتی تبدیلیوں کے بحران کا مقابلہ نہیں کرسکے گی،بل گیٹس
بی ای او سے نئی ماحول دوست ٹیکنالوجیز کو سامنے لانے میں مدد ملے گی,بل گیٹس دنیا میں امراض اور غربت کے خاتمے کی تگ و دو میں مصروف مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے ہمارے سیارے کو ایک اور بڑے خطرے سے بچانے کی کوششیں شروع کر دیں- غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں
ایران کے بعد ہماری باری ہے: افغان خواتین بھی سڑکوں پر
ایران میں مظاہروں کی حمایت کرنے والی افغان خواتین کی ریلی پر طالبان کی ہوائی فائرنگ ایران میں مظاہروں کی حمایت کرنے والی افغانستان خواتین کی ریلی پر طالبان نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔ ایران میں حجاب کی پابندی نہ کرنے والی خاتون مہسا امینی کی 16 ستمبر کو اخلاقی امورکی نگرانی کرنے والی پولیس مزید پڑھیں
مائیکل جیکسن آج زندہ ہوتے تو کیسے نظر آتے؟
شہزادی ڈیانا، ہیتھ لیجر، پال واکر، جان لینن اور مائیکل جیکسن سمیت کئی مشہور شخصیات کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ موجودہ صورت کا خاکہ پیش کیا کبھی سوچا ہے کہ آپ کی پسندیدہ لیکن آنجہانی مشہور شخصیات زندہ ہوتیں تو آج کیسی نظر آتیں؟ اگر نہیں سوچا اور جاننا چاہتے ہیں تو ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں
سمندری طوفان”ایان” فلوریڈا سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان” ایان” نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی۔ امریکی ریا ست فلوریڈا میں سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل بارش سے ریاست میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اس طوفان کو امریکا کی100سالہ تاریخ میں سب سے بڑا طوفان قرار دیا جا رہا مزید پڑھیں
Recent Comments