واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں طاقتور طوفان ’آئی این‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی- عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرانے والا طاقتور طوفان آئی این اب کیرولیناکے ساحل جارج ٹاؤن پہنچ گیا اور مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ملکہ کے تابوت کی حفاظت پر معمور سپاہی کی لاش برآمد الارم بجنے کے بعد رات تین بجکر 48 منٹ پر پولیس اور پیرامیڈیکس اڈے کی طرف دوڑے۔
آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے جنازے میں ان کے تابوت کی حفاظت پر معمور نوجوان سپاہی اپنے بیرک میں پراسرار طور پر مردہ پایا گیا ہے۔ اٹھارہ سالہ گھُڑسوار دستہ میں شامل جیک برنیل ولیمز ان لوگوں میں شامل تھے، جنہوں نے شاہی جنازے میں اہم کردار ادا کیا اور ملکہ کے تابوت کی مزید پڑھیں
یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں سے الحاق،امریکہ نے روس پر نئی پابندیاں لگا دیں امریکی پابندیوں میں چینی کمپنی بھی آئی ہے
امریکہ نے یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں سے الحاق کے خلاف روس پر سخت پابندیاں عائد کر دیں- امریکی پابندیوں کے تحت روس کے سیکڑوں افراد اور کمپنیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ روسی ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس اور قانون سازی کرنے والے ارکان بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئے۔ امریکی وزیر خزانہ جنیٹ ییلن مزید پڑھیں
نواز شریف اور شہباز شریف ہمارے دل میں بستے ہیں پاکستان میں ہونے والے احتساب کے عمل پر کچھ نہیں کہوں گا ، وہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو روزہ سرکاری دورے پر گذشتہ روز پاکستان پہنچے ۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کی جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ جس کے بعد آج وفاقی مزید پڑھیں
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر فائرنگ کے واقعے میں ہلاک
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر علی موساوی ہلاک ہوگئے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سیستان بلوچستان صوبے کے کمانڈر علی موساوی کو ایران کے شہر زاہدان میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق علی موساوی جمعے کو زاہدان شہر میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران مسلح افراد کی مزید پڑھیں
سلامتی کونسل:روس نے یوکرینی علاقوں کے الحاق کیخلاف قرارداد ویٹو کردی
روس نے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی یوکرینی علاقوں کے الحاق کیخلاف قرارداد ویٹو کردی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سےیوکرینی علاقوں کے روس سے الحاق کے خلاف قرار داد پیش کی گئی۔ قرار داد میں روس کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی شدید مزمت کی گئی۔ امریکہ نے مزید پڑھیں
نئے بادشاہ کے بعد برطانیہ کا نیا سکہ کیسا ہوگا؟ تصویر دیکھیں شاہ چارلس سوم کا یہ مجسمہ ماہر مجسمہ ساز مارٹن جیننگز نے بنایا ہے
برطانیہ کی شاہی ٹکسال نے نئے بادشاہ چارلس سوم کے مجسمے کی تیاری کے بعد اس کی نمائش کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے بادشاہ کا مجسمہ ان کی تخت نشینی کے بعد بنایا گیا ہے جس کی منظوری خود شاہ چارلس سوم نے دی ہے،شاہ چارلس سوم کا یہ مجسمہ ماہر مجسمہ ساز مزید پڑھیں
فنی خرابی کے باعث برٹش ائیر ویز کی پرواز 24 گھنٹے بعد اسلام آباد سے لندن روانہ ہوگئی
فنی خرابی دور ہونے کے بعد برٹش ائیر ویز کی پرواز 24 گھنٹے بعد اسلام آباد سے لندن روانہ ہوگئی ہے. برٹس ائیرویز کے طیارے کے انجن میں نقص کے باعث اسلام آباد واپس آنے والی برٹش ائیر ویز کی پرواز 24گھنٹے بعد لندن کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق برٹش مزید پڑھیں
پیوٹن کا یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کے 4علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے اعلان کیا ہے کہ ڈونیٹسک ،لوہانسک،خیرسون اور زاپورژیا کے شہریوں کو روسی شہریت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کیلئے مزید پڑھیں
انجلینا جولی نے دورہ پاکستان سے واپسی کے بعد دنیا کو بتائی پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کی اصل صورتحال
عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی جنہوں نے حالیہ سیلاب کے بعد پاکستان کا دورہ کیا. اس سے پہلے بھی وہ زلزلہ اور سیلاب کے دوران 2005 اور 2010 میں پاکستان کا دورہ کر چکی ہیں.اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں انجلینا جولی نے سیلاب زدہ علاقوں کا مزید پڑھیں
Recent Comments