ایران میں طالبات نے اسکارف اتار کر ہوا میں لہرا دیئے

تہران: ایران میں طالبات نے احتجاج کے دوران اسکارف اتار کر ہوا میں لہرا دیئے اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور احتجاج کے دوران طالبات نے اپنے سروں سے اسکارف اتار مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے تجربے کے جواب میں امریکہ اور جنوبی کوریا نےمیزائل داغ دیے

شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کے بعد امریکہ اور جنوبی کوریا نے جواباً 2 ،2 میزائل  فائر کردیے۔ شمالی کوریا کے بعد امریکہ اور جنوبی کوریا نے بھی عسکری طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا۔ امریکہ او جنوبی کوریا کی جانب سے زمین سے فضا میں مار کرنے مزید پڑھیں

چیچن سربراہ کا اپنے 3 کم عمر بیٹوں کو یوکرین کے محاذ پر بھیجنے کا اعلان

روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے اپنے 3 کم عمر بیٹوں کو یوکرین کے محاذ پر بھیجنے کا اعلان کردیا،رمضان قادریوف کے بچوں کی عمر بالترتیب 14، 15 اور 16 سال ہے۔ باغٰ ٹی وی : غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیچن سربراہ نے سوشل مزید پڑھیں

پولیس حراست میں انٹرویو دینے کا انوکھا انداز لندن میں احتجاج کرنے والی خاتون نے تاریخ رقم کردی

لندن میں احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اس انداز میں ایک رپورٹر کو انٹرویو دے رہی ہیں کہ پولیس اہلکار انہیں بازوں اور ٹانگوں سے اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اس طریقے سے اٹھائے جانے کو اردو میں ڈنڈا مزید پڑھیں

امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے، جوبائیڈن

ایران میں جاری مظاہروں پر امریکی صدر جو بائیڈن کا ردعمل سامنے آگیا، امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے۔  وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی صدر کا بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہروں میں شامل خواتین اور طلبا مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا، جاپانی حکومت نے میزائل کی جاپان کی طرف بڑھنے کی وارننگ جاری کی تھی۔ 2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے، درمیانے درجے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرق میں سمندر میں گرا، مزید پڑھیں

بھارتی جنگی طیاروں نے مسافر طیارے کو گھیر لیا لڑاکا طیاروں نے ہوائی جہاز کا پیچھا کیا اور اسے جے پور اور پھر چندی گڑھ میں اترنے کا آپشن دیا

بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے جیٹ طیاروں نے پیر کو ایک ایرانی مسافر طیارے کو بم کی اطلاع کے بعد فضا میں گھیر لیا، جو بعد میں غلط نکلی۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ”آئی اے ایف کے لڑاکا طیاروں نے محفوظ فاصلے پر رہتے ہوئے ہوائی جہاز مزید پڑھیں

برطانیہ؛کورونا میں 14 فیصد اضافہ جبکہ 1اعشاریہ 1 ملین برطانوی متاثر. ماہرین

برطانیہ میں ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ برطانیہ پہلے ہی ایک ‘تباہ کن’ نئی کوویڈ لہر کے آغاز پر ہے جو اس موسم سرما میں قومی ادارہ صحت سروس کیلئے بڑی مشکلات پیدا کرسکتی کیونکہ یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اومی کرون کا نیا وئرس سامنے آرہا ہے اور اس ہفتہ میں مزید پڑھیں

کویتی ولی عہد نےحکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا

کویت اہم خلیجی ریاست کویت کی کابینہ نے استعفی دے دیا ہے۔اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویتی حکومت کے تمام وزرا نے اپنا استعفی امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح کو پیش کردیا ہے، امیر کویت مملکت کے وزیراعظم بھی ہیں۔ یہ اعلان نائب وزیر اعظم، وزیر تیل، وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں کے بدلے میں قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے

امریکہ اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں کے بدلے میں قیدیوں کی رہائی معاہدہ طے پا گیا- “العربیہ” کے مطابق ایرانی نور نیوز ایجنسی کے مطابق میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہےکہ خطے کے ایک ملک نے قیدیوں بیک وقت رہائی کے لئے ایران اور امریکہ کےدرمیان ثالثی کرائی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایرانی اور مزید پڑھیں