یروشلم: اسرائیلی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک دیوار میں چُھپے 1000 سال سے زائد عرصہ پُرانے 44 سونے کے سِکے دریافت کیے ہیں۔ یہ سکے گولان پہاڑیوں میں بینیاس کے مقام پر بہنے والے چشمے پر ایک پتھر کی دیوار کی بنیاد میں کی جانے والی کھدائی کے دوران ملے اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
سنگاپور کی خاتون کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنیوالا لاہور سے گرفتار
سنگاپور کی شہری کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنیوالا لاہور سے گرفتار ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل لاہور نے کارروائی کی ہے ، سنگاپور کی شہری کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے مزید پڑھیں
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 16 افراد ہلاک،15 لاپتہ
یونان کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایجیئن میں لیسبوس اورکائیتھرا کے جزیرے کے قریب دو دن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو واقعات پیش آئے- کوسٹ گارڈ نے اب تک بچائے گئے لوگوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ڈوبی مزید پڑھیں
تھائی لینڈ کے اسکول پراسلحے اور چاقو سے حملہ، 34 افراد ہلاک حملے کا مقصد تا حال واضح نہیں ہوسکا
تھائی لینڈ کے اسکول میں اسلحے اور چاقو سے حملے میں 34 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھائی لیںڈ کے صوبے نونگ بوا لامفو میں پیش آیا جبکہ حملہ آورسابق پولیس آفیسر ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور بالغ افراد بھی شامل ہیں جبکہ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں اغواء ہونےوالی سکھ فیملی کی لاشیں مل گئیں فارم ورکر کو باغ کے قریب سے لاشیں ملیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ہفتے کے آغاز میں اغوا ہونے والی بھارتی نژاد 8 ماہ کی بچی سمیت سکھ خاندان کے چاروں افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے چاروں افراد کی لاشیں ملنے کی تصدیق کردی ہے،تاہم اس حوالے سے زیادہ تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ مرنے والوں میں 8 ماہ کی مزید پڑھیں
یورپی پارلیمنٹ کی رکن نے تقریر کے دوران اپنے بال کاٹ دیے رکن پارلیمنٹ نے حجاب نہ پہننے پرپولیس کی حراست میں ہلاک ایرانی خاتون سے اظہار یکجہتی کی
یورپی پارلیمنٹ کی سویڈش رکن عبیرالسحلانی نے ایرانی پولیس کی حراست میں ہلاکت ہونے والی خاتون سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دورانِ تقریر اپنے بالوں کو کاٹ دیا۔ عبیرالسحلانی کا کہنا ہے کہ ”جب تک ایران آزاد نہیں ہوتا، ہمارا غصہ ظالموں کےلئے بڑھے گا“ ، انہوں نے فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں پارلیمنٹ سے مزید پڑھیں
سعودی عرب: تعمیراتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا اہتمام سعودی عرب میں 865 ارب ڈالرز کے منصوبوں کا اعلان کیا جا چکا ہے
سعودی عرب میں جاری تعمیراتی منصوبوں میں جدت کے حوالے سے آگاہی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور تعمیراتی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگڈم ٹاورمیں منعقد ہونے والی آگاہی ورکشاپ میں شرکاء کو بتایا گیا کہ سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے تعمیراتی منصوبے جاری مزید پڑھیں
سوئیڈن سائنسدان نے طب کا امریکا،آسٹریا اور فرانس کے سائنسدانوں نے فزکس کا نوبل انعام اپنے نام کر لیا
سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی کے میدان میں اس سال کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا۔ باغی ٹی وی : نوبل کمیٹی کے مطابق سوئیڈش سائنس دان کو یہ انعام معدوم ہوجانے والے انسانوں کے جینوم اور انسانی ارتقاء کے حوالے سے کی جانے والی دریافتوں پر دیا گیا ہے۔ Today the 2022 #NobelPrize مزید پڑھیں
معمرشخص نے خود سے 60 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کرلی سچی محبت نے دونوں کو شادی کے بندھن میں باندھ دیا
محبت ایک ایسا جذبہ ہے جس سے انسان کی عمر کا کچھ لینا دینا نہیں،فلپائن کے 78 سالہ شہری نے بھی یہ مقولہ سچ ثابت کردکھایا کہ دل جوان ہونا چاہیے، عمرمیں کیا رکھاہے۔ معمرشخص رشید منگاکوپ نے 18سالہ حلیمہ عبداللہ سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ رشید کی ملاقات مزید پڑھیں
دبئی میں نیا ہندو مندر عوام کیلئے کھول دیا گیا مندر کی بنیاد کرونا لاک ڈاون کے بعد فروری 2020 میں رکھی گئی تھی
دبئی کے جیبل علی میں تعمیر کیا گیا نیا ہندو مندر سرکاری طور پر عوام کیلئے کھول دیا گیا ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے جبل علی میں ’پوجا گاؤں‘ کے نام سے مشہور محلے میں واقع یہ مندر منگل کو باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے اس علاقے میں اب مزید پڑھیں
Recent Comments