آئرلینڈ کے شمال مغرب میں پیٹرول اسٹیشن میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق کریس لاگ گاؤں میں پیٹرول اسٹیشن میں دھماکا ہوا۔ جمعہ کی دوپہر ہونے والے اس واقعے میں 7 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا اور پیٹرول اسٹیشن کے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا نے کویت کو جدید میزائل سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دیدی
امریکا نے کویت کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم کے علاوہ فضائی دفاع کا جدید نظام فروخت کرنے کی ایک اہم ڈیل کی منظوری دے دی ہے۔ باغی ٹی وی : غیر ملکی خبر ایجنسی پینٹا گون نے اس منظوری کے بارے میں بتایا ہے کہ اب کویت اپنے علاقے میں مزید پڑھیں
اب فرانس میں بھی لوڈ شیڈنگ ہوا کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرس لوڈ شیڈنگ صرف پاکستان میں ہی نہیں ہوتی اب فرانس میں بھی ہوا کرے گی۔ توانائی بحران کے باعث فرانس میں موسم سرما میں لوڈشیڈنگ کا امکان ہے۔ فرانس نے موسم سرما میں بجلی کی کٹوتی سے بچنے کے لیے توانائی کی بچت کا منصوبہ شروع کردیا ہے، جس کا افتتاح وزیر توانائی نے مزید پڑھیں
امریکا کے بعد کینیڈا نے بھی اہم ایرانی رہنماؤں پر پابندی عائد کردی کینیڈا نے مزید پابندیاں عائد کرنے سے متعلق خبردار کردیا
ایران میں جاری پُراحتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن پرامریکا کے بعد کینیڈا نے بھی اہم ایرانی رہنماؤں پر پابندی عائد کردی ہے۔ رواں ہفتے ہی امریکا نے 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر ہونے والے پُرامن مظاہرین کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن پر ایرانی رہنماؤں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی تھیں۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں
بھارتی فوج کا ٹینک پھٹ گیا، دو اہلکار ہلاک ڈرائیور کی حالت خطرے سے باہر ہے، بھارتی میڈیا
بھارتی شہر جھانسی کے قریب فائرنگ کی مشق کے دوران ٹی 90 ٹینک کا بیرل پھٹنے سے دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بابینہ فائرنگ فیلڈ رینج میں سالانہ فائرنگ مشق کے دوران ٹینک بیرل بھٹنے کے نتیجے میں دو فوجی بشمول جونیئر کمیشن آفسر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فوجی حکام نے مزید پڑھیں
میکسیکو: سٹی ہال میں فائرنگ سے شہر کے میئر سمیت 18 افراد ہلاک
میکسیکو:سٹی ہال میں فائرنگ کے واقعے میں شہر کے میئر سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کی سہ پہر مسلح افراد نے ریاست گوریرو کے شہر سان میگوئل توتولاپن کے سٹی ہال میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شہر کے میئر سمیت ایک درجن سے زائد مزید پڑھیں
موڈیز ریٹنگز کیا ہیں اور پاکستان کی تنزلی کیوں ہوئی پاکستان کی قرض واپسی کی اہلیت ‘بہت مشکُوک’ ہوگئی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز (Moody’s) نے پاکستان کی ریٹنگ مزید نیچے گراتے ہوئے B3 سے Caa1 کردی ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان کو یہ ریٹنگ حکومت کے پاس رقم کی کمی اوربیرونی معاشی معاملات پر خطرات بڑھنے کے باعث دی گئی ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کے حالیہ سیلاب اور سیاسی صورت حال مزید پڑھیں
بانی متحدہ ٹک ٹاک کا کیسے استعمال کررہے ہیں؟ گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل
لاہور ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے بعد سے پاکستان میں الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر تاحال پابندی ہے اس دوران اپنے بیانات کیلئے وہ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز کا استعمال کر رہے ہیں۔ ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب سمیت فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی الطاف حسین کے نام سے مزید پڑھیں
اگر آپ ’ہانگ کانگ‘ کی سیر کو جانا چاہتے ہیں تو ’ٹکٹ‘ مفت ملے گا ان ٹکٹوں کی مالیت 254.8 ملین ڈالر بتائی جا رہی ہے
انگ کانگ کی سیاحت کے شعبے کو کرونا کی وجہ سے عائد پابندیوں کی وجہ سے کافی نقصان پہنچا ہے اور اب پابندیوں کے خاتمے کے بعد یہاں کی حکومت سیاحت کو بحال کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ چونکہ ہانگ کانگ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے اس لیے مزید پڑھیں
میانمار کی عدالت نے جاپانی فلم ساز کو 10 سال قید کی سزا سنادی
میانمار کی عدالت نے جاپانی فلم ساز کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ جاپانی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے جمعرات کو بتایا کہ فوج کے زیر اقتدار میانمار کی ایک عدالت نے ایک جاپانی دستاویزی فلم ساز کو بغاوت اور مواصلاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 10 سال قید کی سزا سنائی مزید پڑھیں
Recent Comments