امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سفر کرنے سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی- اس ہفتے کے شروع میں جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق، امریکی شہریوں کو خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کا سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے،ان علاقوں میں دہشتگردی یا مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
روس اسٹیل مل اور گیس پائپ لائن منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے رضامند
کراچی شہرقائد میں روسی قونصل جنرل اینڈری وی فیڈورو نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اسٹیل مل اور گیس پائپ لائن منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے لیکن پاکستان کو تین بڑے مسائل حل کرنے ہوں گے۔ کراچی میں پاکستان کونسل آن فارن ریلیشن کے زیر اہتمام روس یوکرین تنازع پر سیمینار مزید پڑھیں
روس نے کئی علاقوں سے پسپائی کے بعد یوکرین آپریشن کیلئے نیا فوجی جنرل مقررکردیا
ماسکو:روس نے کئی علاقوں سے پسپائی کے بعد یوکرین آپریشن کیلئے نیا فوجی جنرل مقررکردیا،یوکرین کے کئی علاقوں میں روسی فوج کی پسپائی کے بعد روس نے ملٹری آپریشن کا کمانڈر تبدیل کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا تھا کہ یوکرینی افواج نے روس کے کنٹرول سے کئی علاقے مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید تیوں جنازے جلوس کی شکل میں تدفین کیلئے لے جائے گئے
فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے تین نوجوانوں کو شہید کردیا،جنازے جلوس کی شکل میں تدفین کیلئے لے جائے گئے۔ غزہ میں اسرائیلی فورسز کے مظالم جاری ہیں جہاں مزید تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ سے دو فلسطینیوں کو شہید کیا۔ مزید پڑھیں
نائجیریا میں مسافر کشتی الٹ گئی، 10 افراد ہلاک، 60 لاپتہ
ابوجا نائجیریا میں مسافر کشتی الٹنے سے 10 افراد ہلاک اور 60 لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ نائیجیریا کی جنوب مشرقی ریاست انامبرا میں پیش آیا، کشتی 85 مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ سیلابی ریلے کی زد میں آگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ایران کا سرکاری چینل ہیک: آیت اللہ خامنہ ای کیخلاف پیغامات نشر
تہران ایرانی ہیکروں نے لائیو خبرنامے کے دوران سرکاری چینکل ہیک کر کے آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف پیغامات نشر کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں طالبہ مھسا امینی کی پولیس حراست میں موت کے خلاف احتجاج کرنے والے ایرانی ہیکروں نے سرکاری چینل “آئی آر آئی بی” ہیک مزید پڑھیں
بائیڈن انتظامیہ کےاعلیٰ عہدایداروں کی اہم افغان طالبان رہنماسےملاقات
جو بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ عہدایدارو ں نے قطر میں اہم افغان طالبان رہنما سے ملاقات کی ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے طالبان وفد سے قطر کے دارالحکومت دوحا میں ملاقات کی۔ القاعدہ کے سربراہ یمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد اعلیٰ امریکی حکام کی یہ مزید پڑھیں
ایرانی مظاہروں سے حوصلہ ملا: افغان خواتین سڑکوں پر نکل آئیں خودکش دھماکے میں تعلیمی ادارے کو نشانہ بنایا جس میں متعدد خواتین کی ہلاکت ہوئی
افغانستان کے دالحکومت کابل میں قائم تعلیمی ادارے میں ہزارہ برادری کی لڑکیوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد افغان خواتین کا احتجاج زور پکڑ گیا۔ چند روز قبل دشت برچی کے علاقے میں کاج ایجوکیشن سینٹر میں ہونے والے دھماکے میں معصوم طالب علموں کو نشانہ بنایا گیا، جوداخلہ امتحان دے رہے تھے، خودکش مزید پڑھیں
ادب کا نوبیل انعام فرانس کی اینی ارنو کے نام
اس سال دنیا کا سب سے بڑا انعام نوبیل پرائز برائے ادب فرانس سے تعلق رکھنے والی مصنفہ اینی ارنو نے جیت لیا۔ فرانس کی مصنفہ اینی ارنو نےسال 2022 کا ادب کا نوبیل انعام اپنے نام کر لیا۔ اینی ارنو کو نوبیل انعام ان کی سوانح عمری پر دیا گیا۔ انہوں نے اپنی سوانح مزید پڑھیں
پاکستانی قونصلیٹ استنبول نے پاکستانیوں کو امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے خبردار کر دیا
استنبول میں حالیہ کچھ عرصے سے پاسپورٹ گمشدگی، دیگر اشیاء کی چوری اور اغوا برائے تاوان جیسے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں: سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا پیغام استنبول پاکستانی قونصلیٹ استنبول نے پاکستانیوں کو امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول مزید پڑھیں
Recent Comments