حزب اللہ کا 25 اسرائیلی فوجی افسروں اور اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوٰی جنوبی اسرائیل کے شہر بیئرشیبا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے بتایا کہ ایک عورت شدید زخمی ہوئی ہے جس کی حالت نازک بتائی مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
یورپی یونین اور فرانس کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ناپسندہ شخصیت قرار دینے کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت
ہمیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے شخص پر حملوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے‘ اگر پوچھا جائے کہ اسرائیل نے حدود سے تجاوز کیا ہے تو بدقسمتی سے اس کا جواب ہاں میں ہے.یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل کابیان یورپی یونین اور فرانس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے، حزب اللہ کا دعوٰی
اسرائیل نے جانی و مالی نقصان چھپانے کی کوششیں تیز کردیں حزب اللہ نے جمعرات کو جھڑپوں کے دوران جنوبی لبنان میں مزید 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوٰی کیا ہے جبکہ اسرائیل نے جانی و مالی نقصان چھپانے کی بھرپور کوششیں شروع کردی ہیں۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں
ایرانی تیل تنصیبات پر متوقع اسرائیلی حملہ، بائیڈن کے بیان سے قیمتیں بڑھ گئیں
امریکہ اسرائیل کے ایرانی تیل تنصیبات پر حملے کے امکان کا جائزہ لے رہا ہے، بائیڈن امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کے امکان کا جائزہ لے رہا ہے۔ جس کے بعد بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں
جاپان: ہوائی اڈے پر دوسری عالمی جنگ کا بم پھٹ گیا، پروازیں منسوخ
جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق، جنوب مغربی جاپان کے میازاکی ہوائی اڈے پر بدھ کی رات یہ دھماکہ ہوا لیکن کوئی بھی زخمی نہیں ہوا، اور بم دھماکے کے وقت آس پاس کوئی طیارہ موجود نہیں تھا۔ بم ڈسپوزل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ یہ دھماکہ سطح کے نیچے دبے ایک امریکی بم مزید پڑھیں
عالمی برادری تماشا نہ دیکھے بلکہ اسرائیل کو لگام ڈالے، لبنانی وزیرِاعظم
اسرائیل نے کہا تھا زمینی کارروائی محدود ہوگی مگر ایسا نہیں ہے، یو این میں لبنانی نمائندے کا بیان لبنان کے وزیرِاعظم نجیب میکاتی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ محض تماشا نہ دیکھے بلکہ اسرائیل کو لگام ڈالے۔ ایک سرکاری بریفنگ میں نجیب میکاتی نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے مقابل مزید پڑھیں
حزب اللہ کے نقصان میں ترکی کا فائدہ ہے: تجزیہ کار
اسرائیل کے سخت ترین ناقد ہونے کے باوجود، ترکی نے ایرانی حمایت یافتہ شیعہ عسکریت پسند گروپ، حزب اللہ پر حملوں اور اس کے رہنما حسن نصراللہ کی ہلاکت پر محتاط ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک بروکنگز انسٹی ٹیوشن میں ترکی کے ماہر اسلی آیدنتاسباس نے کہا، “حزب اللہ کو ہونے والے مزید پڑھیں
ایرانی حملوں پر ردعمل: اسرائیلی فضائیہ مشرق وسطیٰ میں طاقتور حملہ کرے گی.ترجمان اسرائیلی وزارت دفاع
ایران نے اسرائیل کو سمجھنے میں غلطی کی ہے‘اسرائیل اپنا دفاع اور جوابی کارروائی کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے.نیتن یاہو اسرائیلی وزارت دفاع اور فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگری نے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ مشرق وسطیٰ میں طاقتور حملہ کرے گی ایرانی میزائل حملے کے بعد ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
امریکی صدر کی ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی
امریکی صدر نے ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،جی7رہنماؤں کا اجلاس طلب کیاہے،اہم معاملات پر بات ہوگی،جی سیون اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیاجائےگا،اسرائیلی وزیراعظم سے بہت جلد بات چیت کروں گا۔ دوسری مزید پڑھیں
ایک گھنٹے میں لبنان سے 15 میزائل داغے گئے‘ زمینی کارروائی کے دوران حزب اللہ کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا یا جارہا ہے.اسرائیل
اسرائیلی فوج کا لبنان کے 25 دیہات میں لوگوں کو اپنے گھر چھوڑ دینے کا حکم‘حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے لڑاکا طیارے اور جنگی ہیلی کاپٹروں کا استعمال کر رہے ہیں.اسرائیلی افواج اسرائیل نے کہا ہے کہ لبنان میں زمینی کارروائی کے دوران حزب اللہ کے لانچنگ پیڈز اور انفراسٹرکچر کو مزید پڑھیں
Recent Comments