جنیوا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کونسل کے 14 نئے ارکان کا انتخاب کر لیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق خفیہ رائے شماری کے ذریعے الجزائر، مراکش، جنوبی افریقہ، سوڈان (افریقہ کے لیے)بنگلہ دیش، کرغزستان، مالدیپ، ویتنام (ایشیا پیسیفک کے لیے) جارجیا، رومانیہ (مشرقی یورپ کے لیے)چلی، کوسٹا ریکا (لاطینی امریکا اور مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
روس نے میٹا کمپنی کو دہشتگرد اور شدت پسند قرار دیدیا
ماسکو روس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا کو شدت پسند اور دہشتگرد قرار دیا ہے۔ اس کے بعد ملک میں انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر پابندی یا عارضی طور پر بندش کے خطرات بھی منڈلانے لگے ہیں۔ انٹرفیکس کے مطابق روس کے مطابق اس فیصلے کی پشت پر روس مزید پڑھیں
مارک زکربرگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد صرف دس ہزار رہ گئی؟
میٹا کے بانی مارک زکر برگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد اچانک 119 ملین سے کم ہو کر تقریباً دس ہزار رہ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی سمیت بیشتر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اچانک بڑی کمی آئی ہے۔ بنگلہ دیش کی معروف لکھاری تسلیمہ نسرین نے مزید پڑھیں
یورپی یونین کا روسی تیل کی قیمت پر حد مقرر کرنیکا فیصلہ
برسلز یورپی یونین روسی صدر کے جنگی خزانے میں محصولات کے بہاؤ کو محدود کرنے کیلئے اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ روس صرف ٹینکر کے ذریعے رعایتی قیمتوں پر تیل برآمد کر سکے۔روس نے ایسی کسی بھی حد کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یورپی اتحاد کے مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کے لیے لیول 3کی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی‘غیرضروری سفرسے گریزکرنے کا مشورہ
امریکی شہر ی جو پاکستان کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں کیونکہ کچھ علاقوں میں ان کو خطرہ ہوسکتا ہے جبکہ پاکستان میں موجود شہری کے پی کے‘بلوچستان‘فاٹا اور ایل او سی کے قریبی علاقوں میں سفر نہ کریں.امریکی محکمہ خارجہ امریکی حکومت نے پاکستان کے لیے لیول مزید پڑھیں
امریکا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ہے‘واشنگٹن نے وسطی مغربی ریاستوں میں تیل صاف کرنے کے کارخانے بند کردیئے . سعودی وزیرخارجہ
اوپیک پلس کی طرف سے پیداوار میں کمی کی وجہ سے تیل کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی‘ یہ فیصلہ متفقہ تھا ‘اوپیک کے رکن ممالک اور روس نے صارفین اور پیدا کرنے والوں کے مفاد میں تیل کی مارکیٹوں میں استحکام یقینی بنانے کا پختہ عزم کر رکھا ہے. سعودی وزیرمملکت برائے امورخارجہ عادل الجبیرکا مزید پڑھیں
طالبات کی ایرانی صدر کیخلاف نعرے بازی مختلف تعلیمی اداروں میں حکومت مخالف احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں
ایرانی صدرابراہیم رئیسی تہران کی ایک یونیورسٹی پہنچے جہاں طالبات نے ان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق الزہرہ یونیورسٹی میں سینکڑوں طالبات نے ایرانی صدر کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جب صدر ہال میں خطاب کر رہے تھے۔ https://twitter.com/BaHaR_Baghi/status/1578683166713212928?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1578683166713212928%7Ctwgr%5Edf8a6d343c8cbba5020bed8138c56fe0a69a0f97%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.aaj.tv%2Fnews%2F30301388 ابراہیم رئیسی نے ہفتے کے روز یونیورسٹی کا دورہ کیا مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ 2022ء: پاک فوج بھی سکیورٹی کا حصہ فٹ بال ورلڈ کپ 20 نومبرسے شروع ہوگا
پاکستان آرمی کا سکیورٹی دستہ سب سے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی سنبھالنے کے لئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا ہے۔ پاک آرمی کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل سکیورٹی دستہ قطر روانہ ہوا ہے، جو فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران قطری حکومت مزید پڑھیں
ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اسمبلی توڑ دی، جلد انتخابات کا اعلان
ملائیشیا کے وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے قبل از وقت انتخابات کرانے کیلئے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ ملائشین وزیراعظم کو امید ہے کہ وہ ان انتخابات کے ذریعے اپنی پارٹی کے لیے مضبوط مینڈیٹ حاصل کریں گے اور اپنی سیاسی پوزیشن کو مستحکم کر سکیں گے۔ مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر مزید پڑھیں
میکسیکو:اسکول میں درجنوں طالب علموں کو پرسرار طور پر زہردیدیا گیا
میکسیکو کے ایک اسکول میں درجنوں طالب علموں کو پرسرار طور پر زہر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام کے مطابق، میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس کے ایک دیہی سیکنڈری اسکول میں کم از کم 57 طالب علموں کو نامعلوم مادہ سے زہر دیا گیا۔ یہ واقعہ جنوبی میکسیکن ریاست مزید پڑھیں
Recent Comments